پیر,  25 نومبر 2024ء

June 25, 2024

عمران خان کب رہا ہونگے؟متوقع تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)زیراعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی 27 جون کو جیل سے باہر آسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے  گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ  بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے

برطانیہ میں نسلی امتیاز اور اسلاموفوبیا کیخلاف مل کر کام کرنا ہوگا،صادق خان

مانچسٹر(شہزادانورملک سے)مانچسٹر میں معروف کاروباری شخصیت انیل مسرت نے بزنس کمیونٹی کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزمعروف کاروباری شخصیت انیل مسرت نے بزنس کمیونٹی کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا۔ عشائیے میں میئر لندن صادق خان، امیدوار لیبر

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  شہر میں پرچون سطح پر فی کلوبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 17روپے کی کمی ہو گئی۔ پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 17 روپے کی کمی سےنئی قیمت377روپے ہو گئی ہے اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت 12روپے کمی سے260

ملک میں امن و استحکام کے لیے آپریشن عزم استحکام ناگزیر

ملک میں پائیدار امن و استحکام کے لیے آپریشن عزم استحکام ناگزیرہوگیا ہےوزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کو آپریشن ’عزم استحکام‘ کے بارے میں گردش کرنے والی قیاس آرائیوں کے حوالے سے اعتماد میں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کوئی فوجی بڑا آپریشن نہیں ہوگا۔واضح رہے کہ

عادل راجہ، حیدر مہدی سمیت 6 ملزمان کے شناختی کارڈ و پاسپورٹس بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیزی اور تشدد پر اکسانے کے مقدمے میں اشتہاری ہونے پر یوٹیوبر عادل راجہ، شاہین صہبائی، معید پیرزادہ، صابر شاکر، حیدر مہدی اور وجاہت ایس خان کی جائیداد ضبط اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد

پنجاب حکومت نے’ اپنی چھت اپنا گھر’ پروگرام کی منظوری دیدی

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی منظوری دے دی ، وزيراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پروگرام کی لاؤنچنگ 14 اگست کو ہوگی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اپنی چھت اپناگھر پروگرام کی منظوری دی گئی۔ اس کے علاوہ اجلاس

افغان وزیر خارجہ کا راشد خان سے رابطہ، ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد

کابل(روشن پاکستان نیوز) افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد دی ۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں عمدہ پرفارمنس دیتے ہوئے افغانستان ٹیم سیمی فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئی۔ ایونٹ کے دوسرے مرحلے میں

خواتین کو بااختیار اور با صلاحیت بنانے کے لئے سکلز پروگرام شروع کیا ہے،شائستہ جدون

راولپنڈی( کرائم رپورٹر) وفاقی حکومت نے خواتین کو بااختیار اور با صلاحیت بنانے کے لئے سکلز پروگرام شروع کیا ہے تاکہ خواتین ہنر سیکھ کر معاشرے میں اپنا فعال کردار ادا کریں مسلم لیگ ن ہمیشہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے اقدامات اٹھاتی ہے یہی سبب ہے کہ وزیر

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، 11ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں، 11ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن، چرس اور شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے ملزم اسد سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن، ملزم ساجد سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن،ملزم محمد حق سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن، ملزم باشی

آراے بازار پولیس کی کاروائی،بائیک لفٹر گینگ کے 03ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)آراے بازار پولیس کی کاروائی،بائیک لفٹر گینگ کے 03ملزمان گرفتار، چوری شدہ 06 موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بائیک لفٹر گینگ کے 03 ملزمان کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں جنید، کرامت اور دائم شامل ہیں،ملزمان سے چوری شدہ 06موٹرسائیکل