هفته,  23 نومبر 2024ء

June 20, 2024

81 سالہ امریکی خاتون کو دنیا کی سب سے معمر ٹرین ڈرائیور قرار دے دیا گیا

  بوسٹن(روشن پاکستان نیوز)81 سالہ امریکی خاتون کو دنیا کی سب سے معمر ٹرین ڈرائیور قرار دے دیا گیا۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ امریکی ریاست میساچوسسٹس کے شہر بوسٹن کی 81 سالہ ہیلن اینٹینوسی میساچوسسٹس بے ٹرانسپورٹیشن اتھارٹی کی ٹرین ڈرائیور ہیں۔ انھوں نے اس محکمہ کو

ڈی آئی خان میں سی پیک کے قریب انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنانے کا اعلان کر دیا گیا

  پشاور(روشن پاکستان نیوز)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اعلان کیا ہے کہ ڈی آئی خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے این او سیز کا حصول جاری ہے، سی پیک کے قریب نیا انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنائیں گے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان بار کونسل کی تقریب سے

پاکستان نے سی پیک، جموں و کشمیر سے متعلق بھارت کے بیان کو مسترد کر دیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے کہا کہ بھارت کو 8 جون کے پاک چین مشترکہ بیان میں جموں و کشمیر کے حوالے سے دیئے گئے حوالہ جات پر اعتراض کرنے کا کوئی حق نہیں ہے اور انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ یہ ایک ثابت شدہ

ہرنائی ، نامعلوم مسلح افراد نے پکنک پر گئے 14 افراد کو اغوا کرلیا

  کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)کوئٹہ سے تقریباً 35 کلو میٹر دور ہرنائی کے قریب شعبان میں پکنک پرگئے14 افراد کو اغوا کرلیاگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق نواحی پہاڑی علاقے شعبان سے نامعلوم مسلح افراد نے پکنک پر گئے 14 افراد کو اغوا کرلیا۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ اغوا

وزارت مذہبی امور نے 35 پاکستانی حجاج کے انتقال کی تصدیق کردی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزارت مذہبی امور نے 35 پاکستانی حجاج کے انتقال کی تصدیق کردی۔ڈی جی پاکستان حج مشن عبدالوہاب سومرو کے مطابق 20 پاکستانیوں کی اموات مکہ میں، 6 مدینہ میں ، 4 منی میں، 3 عرفات میں اور 2 مزدلفہ میں ہوئیں۔عبدالوہاب سومرو نے کہا ہے

فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموش رہے تو انسان ہونے کا کیا فائدہ؟ کبریٰ خان

کراچی(روشن پاکستا ن نیوز) اداکارہ کبریٰ خان نے کہا ہے کہ فلسطین پر بات نہیں کریں گے توضمیر ملامت کرے گا۔ برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں اداکارہ کبریٰ خان نے کہا کہ فلسطین کے بارے میں لوگوں کو آواز اٹھاتے رہنا چاہئیے۔ ہماری آنکھوں کے سامنے پوری قوم کو مٹایا

وزیراعلیٰ کی دھمکی کے باو جودخیبر پختونخوا میں 12 گھنٹے سے زائد کی لوڈشیڈنگ بدستورجاری

  پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورکی فیڈرز بحال کرانے اور نیشنل گرڈ کی بجلی روکنے کی دھمکی کے باوجود صوبے کے مختلف شہروں میں 12 گھنٹے سے زائد کی لوڈشیڈنگ بدستور جاری ہے۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے از خود مقرر کیے گئے 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ

لبنان پر جنگ مسلط کرنا اسرائیلی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا ،شبیرمسمی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کا جنوبی لبنان پر جنگ مسلط کرنا اسرائیلی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، اسرائیل کو امریکہ اور اس کے حواریوں کی طرف سے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی حکومت اور گورننس کے نظام میں تبدیلی، وزارتوں اور محکموں کی ری اسٹرکچرنگ منصوبے کی منظوری

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں حکومت اور گورننس کے نظام میں تبدیلی اور وزارتوں اور محکموں کی ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ری اسٹرکچرنگ منصوبے کی منظوری دے دی،انہوں نے 14 رکنی کمیٹی قائم کر دی جسے 60 دن میں سفارشات کی تیاری کا

پی ٹی آئی میں ہمارے کچھ پلانٹڈ لوگ ہیں، جو بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملنے بھی جاتے ہیں، ن لیگی رہنما کا انکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے انکشاف کیا کہ پی ٹی آئی میں ہمارے کچھ پلانٹڈ لوگ ہیں، جو بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملنے بھی جاتے ہیں۔ حنیف عباسی نےنجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے