اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گندم کی درآمدی اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والے کابینہ سیکریٹری کامران علی افضل نے سابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو معاملے کی تحقیقات کے لیے بلانے کی تردید کی۔ صحافی کی جانب سے کامران علی افضل سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ سابق نگراں
لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پولیس کے تعاون سے خواتین کے تحفظ اور بحالی کے لیے اہم اجلاس ہوا۔ صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ نے اجلاس کی قیادت کی۔ اجلاس میں اے آئی جی پنجاب شہزادہ سلطان، سیکرٹری
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں 165 سگریٹ برانڈز بغیر ٹیکس سٹیمپ کے فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں 165 سے زائد برانڈز کے سگریٹ بغیر ٹیکس سٹیمپ کے فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے، رواں مالی سال کے اختتام تک سگریٹ کی غیر
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آل پاکستان ٹریڈرز ایسوسی ایشن نے جمعرات کو حکومت کی جانب سے 35 لاکھ خوردہ فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے شروع کی گئی تاجر دوست ٹیکس اسکیم کے خلاف احتجاج کی دھمکی دی ہے۔ آل پاکستان ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے صدر اجمل
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اولمپیئن ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ میں ان کی آؤٹ ڈور ٹریننگ بہترین رہی اور اب ان کا ہدف پیرس اولمپکس میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہے۔ ارشد ندیم نے کہا کہ آؤٹ ڈور سیشنز بہت اچھے رہے اور تھرو
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے عبوری اضافے کی درخواست پر کے الیکٹرک سے تحریری جواب طلب کرلیا۔ کے الیکٹرک کی 9 ماہ کی فیول ایڈجسٹمنٹ پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔ کے الیکٹرک نے جولائی 2023 سے مارچ 2024 کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائر
فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز)فیصل آباد میں شدید گرمی میں تعلیمی اداروں کے بچوں کو 9 مئی کی مذمت کیلئے بینرز پکڑا کر زبردستی سڑکوں پر نکال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ملک بھر میں نومئی واقعہ کی مذمت کے لئے مختلف ریلیاں نکالی گئیں ایسے میں فیصل آباد
پی ٹی آئی کی قیادت اور انکے باشعور لوگ اگر اپنی پارٹی کے بارے میں جاننے کی کوشش کریں تو انکی آنکھوں پر پڑے ہوئے پردے ہٹ جائینگے اور ذہنوں کے چودہ طبق روشن ہو جائینگے لیکن اسکی امید ایسے لوگوں سے ہو سکتی ہے۔ جنکے دماغ سوچنے اور سمجھنے
سپین(روشن پاکستان نیوز)اسپین میں بہت زیادہ پانی استعمال کرنے پرشہریوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔ اسپین کے جنوبی علاقے میں شدید گرمی پڑ رہی ہے اور پانی کی قلت بھی پیدا ہو گئی ہے۔ اس لیے علاقے کی مقامی حکومت کی جانب سے ایک نیا قانون بنایا گیا
تحریر:اصغر علی مبارک وزیراعظم محمد شہباز شریف اور پاکستان کی مسلح افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے یوم سیاہ 9 مئی 2023 کو ہونے والی مجرمانہ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور پاکستان کی مسلح افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز