هفته,  23 نومبر 2024ء

May 7, 2024

ریگستانی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کا رہن سہن اورطور طریقے ،زندگی کس قدر دشوار ہے ؟جانیں خبر میں

ریگستان میں رہنے والے لوگ نہایت ہی کسمپرسی کی زندگی بسر کرتے کہاں جہاں علاقوں میں اب تک بجلی کی جدید سہولت موجود نہیں لوگ یہاں فطری ماحول میں رہتے ہیں اور سادہ زندگی گزارتے ہیں بستی مکھنی بھی ایک ایسی ہی بستی ہے جہاں اب تک بجلی کی جدید

وزیراعلیٰ بلوچستان نے 11 ناراض ارکان کو خوش کرنے کیلئے پارلیمانی سیکرٹری تعینات کر دیا

  کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 11 غیر مطمئن اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیا، جن میں سے دس کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔ حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی جانب سے

افضل خان کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

لندن(صبیح زونیر) پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ افضل خان نے برطانوی حکومت سے فوری طور پر اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی دارالعلوم (ایوان زیریں) میں پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ افضل خان نے برطانوی حکومت سے فوری طور پر اسرائیل کو

گوداموں میں 4لاکھ ٹن گندم موجود ، کوئی خریدنے کو تیار نہیں،مراد علی شاہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے گندم اسکینڈل کی انکوائری کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گندم اسکینڈل میں ملوث پائے جانے والوں کو سزا دی جائے گی۔ مراد علی شاہ نے کہا

وفاقی وزیرِ قانون نےصرف عدلیہ میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی خبروں کو افواہ قرار دیدیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر قانون نذیر تارڑ نے عدلیہ میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی خبروں کو محض افواہ قرار دے دیا۔ ایک بیان میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کسی بھی یک ادارے کیلئے نہیں ہو گا، عدلیہ،

ملک خیرات نہیں ٹیکس سے چلتے ہیں، صرف ایک طبقے پر ٹیکس نہیں لگ سکتا: وزیر خزانہ

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک خیرات پر نہیں ٹیکس پر چلتے ہیں اور یہ ممکن نہیں کہ ہم صرف ایک طبقے پر ٹیکس لگائیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزراء عطا تارڑ اور اعظم نذیر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر

سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا گیا نہایت جذباتی خط سوشل میڈیا پر وائرل

  ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کا اپنے مداحوں کو لکھا گیا خط سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ خط سلمان خان نے خود لکھا ہے جس میں انہوں نے اپنی فلم میں نے پیار کیا،کی باکس آفس

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی خبر آگئی

  لاہور: ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی، امیدواروں کے لیے ریلیف کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب کے حکم پر ڈرائیونگ ٹیسٹ میں ناکام امیدواروں کے لیے ریلیف کا اعلان کر دیا گیا۔ پنجاب موٹر وہیکل رولز 1969 میں ترمیم

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی معطلی کا نوٹیفکیشن منسوخ، ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیو ز) وزارت قانون نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن 30-06-2021 سے ریٹائرمنٹ کی عمر کو پہنچنے پر صدر آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا۔نوٹیفکیشن

پاکستان نےایشین جوجٹسو چیمپئن شپ میں ایک گولڈ اور 2 کانسی کے تمغےاپنے نام کرلیے

  اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ 2024 میں ایک گولڈ اور دو کانسی کے تمغے جیت لیے ہیں۔ پاکستان کی 5 رکنی ٹیم نے ابوظہبی میں ہونے والی ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ میں ایک گولڈ اور دو کانسی کے تمغے جیتے۔ انڈر 18 ڈو کلاسک