حیدرآباد (روشن پاکستان نیوز) حیدرآباد میں واسا ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر جامشورو فلٹر پلانٹ پر پانی بند کرکے احتجاج کیا۔ واسا کے مظاہرین کا کہنا تھا کہ سات ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاجاً پیر کو پانی بند کر دیا تھا جس پر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ پاکستان نے البانیہ کے علاوہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے تمام رکن ممالک کی جانب سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپورٹس بورڈ نے جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں لائٹس اور کرسیوں کی تنصیب شروع کر دی ہے۔ پاکستان 6 جون کو جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ ٹو میں سعودی عرب کی میزبانی کرے گا جس کے لیے پی ایس
سابق چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ عجلت میں کیا گیا، شاہین کو بطور کپتان پورا موقع ملنا چاہیے تھا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ورلڈ کلاس بلے باز بابر اعظم
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق شیر افضل مروت نے کہا کہ انہیں پارٹی چیئرمین کی طرف سے کوئی احکامات نہیں ملے۔ ان کا
ٹانک(روشن پاکستان نیوز)ضلع ٹانک میں ڈگری کالج کے سامنے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی ہیڈ کانسٹیبل ظاہرشاہ شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو ضلع ٹانک میں ڈگری کالج کے سامنے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی ہیڈ کانسٹیبل ظاہرشاہ شہید ہو گئے۔ ذرائع
لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پولیس کو ملزمان کی گرفتاری کے لیے کیے گئے چھاپوں کی ویڈیو بنانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو بڑا حکم جاری کر دیا، عدالت نے پنجاب پولیس کو ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپوں کے دوران ویڈیوز
ریاض(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کی وفد کے ہمراہ مدینہ آمد، گورنر شہزادہ سلمان بن سلطان آل سعود نے استقبال کیا۔ ترجمان وزیراعظم آفس وزیراعظم آج رات مدینہ منورہ میں قیام کریں گے اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نماز ادا کریں گے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز )راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں، 05ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق پیرودہائی پولیس نے ملزم نعمان سے01پستول30بور معہ ایمونیشن، صادق آباد پولیس نے ملزم محمد خاور سے01پستول30بور معہ ایمونیشن،ویسٹریج پولیس نے ملزم ابراہیم سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن،ملزم
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں،04ملزمان گرفتار، 02کلو 870گرام چرس اور 20گرام آئس برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے ملزم نواز سے550گرام چرس، 20آئس، پیرودہائی پولیس نے ملزم بشیر سے01کلو260گرام چرس، چونترہ پولیس نے ملزم احسان سے540گرام چرس، چکری پولیس نے ملزم سفیر