خلاصہ کلامداؤد درانیپاکستانی معیشت ایک خزاں رسیدہ باغپاکستان کی موجودہ معاشی حالت اس خزاں رسیدہ باغ کی سی ہے جس پر موسم بہار آنے کی بظاہر کوئی امید نظر نہیں آ رہی ایک زمانہ تھا کہ پاکستان نے جرمنی کو قرضہ دیا تھا اسی طرح پاکستان کی معاشی پالیسی اپنا
پولیس کا وقت بھی ضائع کیا گیا اور پولیس کے اندر موجود افسران اہلکاروں کو بربادی کی طرف گامزن بھی کیا گیا ہے بظاہر وجہ تو یہ ہی نظر آتی ہے کہ ان کو انسان ہی نہیں سمجھا جاتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے یہ لوگ بغیر احساس کے جذبے