جمعه,  24 اپریل 2026ء

بین الاقوامی

ٹرمپ پیوٹن ملاقات کا فیصلہ کس نے کیا؟ ’تمھاری ماں نے‘، وائٹ ہاؤس ترجمان کا صحافی کو جواب
ٹرمپ پیوٹن ملاقات کا فیصلہ کس نے کیا؟ ’تمھاری ماں نے‘، وائٹ ہاؤس ترجمان کا صحافی کو جواب

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی متوقع ملاقات کے مقام سے متعلق سوال پر وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ کا جواب سوشل میڈیا اور عالمی میڈیا کی شہ سرخیوں میں آگیا۔ گزشتہ دنوں دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فون پر تفصیلی گفتگو

امریکی صدر کا پاکستان اور افغانستان کی جنگ ختم کرانے کا عندیہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ جھڑپوں کے بعد ایک اہم بیان دیتے ہوئے اس جنگ کو ختم کرانے کا عندیہ دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ خطے میں امن واستحکام چاہتا ہے اوراگردونوں ممالک راضی ہوں تو وہ ذاتی طورپرثالثی

ایر لنگس کے کیبن عملے کی ہڑتال سے مانچسٹر ایئرپورٹ پر سفری مشکلات کا خدشہ

لیڈز (روشن پاکستان نیوز) ایر لنگس (Aer Lingus) ایئرلائن کے کیبن عملے کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کے تنازعے پر ہڑتال کے اعلان کے بعد مانچسٹر ایئرپورٹ سے سفر کرنے والے مسافروں کو رواں ماہ کے آخر میں شدید سفری مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یونائٹ دی

امریکی صدر ٹرمپ کو سنبھالنے کی صلاحیت صرف وزیراعظم شہباز شریف کے پاس ہے، برطانوی اخبار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانوی اخبار دی گارڈین نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قابو میں رکھنے اور ان کے غیر متوقع رویے سے نمٹنے کی صلاحیت صرف پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے پاس تھی۔ رپورٹ کے مطابق، شرم الشیخ میں ایک

’’دوستی آہنی ہے‘‘چین کا ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کا اظہار

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے پاکستان پر ایک بار پھر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوست ملک نے یقین دلایا ہے کہ امریکا کے ساتھ تعلقات سے ہمارے مفادات کو نقصان نہیں پہنچے گا۔ معمول کی پریس بریفنگ میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں چینی وزارتِ

امریکی صدر ٹرمپ نے آرمی چیف عاصم منیر کو پسندیدہ فیلڈ مارشل قرار دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آرمی چیف عاصم منیر کو اپنا پسندیدہ فیلڈ مارشل قرار دے دیا۔ شرم الشیخ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف یہاں موجود ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر آج یہاں موجود

امریکی صدر کے خطاب کے دوران اسرائیلی پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی

یروشلم(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) میں تاریخی خطاب کے دوران شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی۔ امریکی صدر جب مشرقِ وسطیٰ میں امن منصوبے اوراسرائیل کی سیکیورٹی کے حوالے سے گفتگو کررہے تھے تو حزبِ اختلاف کے ایک رکن پارلیمنٹ نے احتجاجاً شور شرابہ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری جنگ کو ختم کرانے کی کوشش کروں گا: ٹرمپ

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے دورے پر روانہ ہوتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کا سامنا ہے جسے حل کرنے کی کوشش کروں گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

ایران کی پاک، افغان کشیدگی کم کرانے کیلئے ثالثی کی پیشکش

تہران(روشن پاکستان نیوز)  ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی پر تشویش کا اظہار  کرتے ہوئے معاملے کے حل کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان اور افغانستان کی حالیہ کشیدگی پرتشویش ہے ہرملک

جارحیت کا بھرپور جواب ، پاک فوج نے افغان پوسٹوں پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج نے افغان پوسٹوں پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا، انگور اڈہ چیک پوسٹ پر افغان فوجی پاک فوج کو آتا دیکھ کر بھاگ گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے افغان پوسٹوں پر قبضہ جاری ہے ، پاک فوج کی فائرنگ