جمعرات,  23 اپریل 2026ء

بین الاقوامی

ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کیلئے ویزے کی حد مقرر کر دی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مالی سال 2026 کے لیے تارکین وطن کو ویزا دینے کی حد مقرر کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ سال 2026 میں امریکا آنے والے صرف 7 ہزار 500 تارکین

جاپان دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دیکھنا چاہتا ہے:جاپانی سفیر اکاماتسو شویچی

اسلام آباد(محمد زاہد خان) جاپان دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دیکھنا چاہتا ہے تفصیلات کے مطابق جاپان سیلف ڈیفنس فورسزکے 71ویں یو م تاسیس کی تقریب وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف مہمان خصوصی تھے، فیروز شاہ ، ندیم شاہ،خدیجہ ندیم نے بھی شرکت کی۔ پاکستان میں جاپان کے سفارتخانے

پاکستان اور افغان طالبان کا سیز فائر جاری رکھنے پر اتفاق، استنبول مذاکرات کا اعلامیہ جاری

استنبول(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور افغانستان نے استنبول میں ہونے والے مذاکرات کے دوران جنگ بندی کو پختہ بنانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ مذاکرات کی کامیابی کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق مزید تفصیلات طے کرنے اور ان پر عملدرآمد کے لیے دونوں ممالک

امریکی ریاست الاسکا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.7 ریکارڈ

 الاسکا(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست الاسکا زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا۔ خبر ایجنسیوں کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر بتائی جا رہی ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکزالاسکا کے جنوبی ساحلی علاقے کے قریب

برطانوی شہریت،حکومت نے قانون میں بڑی تبدیلی کر دی

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی پارلیمنٹ نے ایسا نیا قانون منظور کر لیا ہے جس کے تحت دہشت گردی، انتہا پسندی اور سنگین منظم جرائم سے منسلک افراد کو برطانوی شہریت فوری طور پر واپس نہیں دی جا سکے گی۔ تفصیلات کے مطابق”ڈی پرائیویشن آف سٹیزن شپ آرڈرز ایکٹ 2025″ کو 27

برطانیہ میں ہیلی کاپٹر ٹیک آف کے چند منٹ بعد ہی گرکر تباہ

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے شہر ڈونکاسٹر میں ہیلی کاپٹر ٹیک آف کے چند منٹ بعد ہی فیکٹریوں سے صرف چند گز کے فاصلے پر گرکر تباہ ہو گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدقسمت ہیلی کاپٹر نے آج صبح 10 بجے ریٹفورڈ کے قریب گیمسٹن کے ہوائی اڈے سے

ادارہ امور حرمین شریفین کی جانب سے ’دلیل المصلی‘ ایپ کا اجرا، اردو سمیت کئی زبانوں میں دستیاب

جدہ(روشن پاکستان نیوز) ادارہ امور حرمین شریفین نے عمرہ اور حج زائرین کے لیے ایک جدید ڈیجیٹل رہنما ایپ ’دلیل المصلی‘ متعارف کروا دی ہے جو اردو سمیت متعدد زبانوں میں دستیاب ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق یہ ایپ زائرین کو حرمین شریفین میں نمازوں

ٹرمپ نے فوج کو ایٹمی ہتھیاروں کو فوری ٹیسٹ کرنے کا حکم دے دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پینٹاگون کو تمام ایٹمی ہتھیاروں کو فوری ٹیسٹ کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دیگر ممالک اپنے ایٹمی ہتھیار چیک کررہے ہیں، ہمیں بھی کرنا چاہئے، صدر ٹرمپ نے محکمہ جنگ کو

صدی کے سب سے خطرناک سمندری طوفان نے جمیکا میں تباہی مچا دی

جمیکا: صدر اب تک کے سب سے خطرناک سمندری طوفان “میلیسا” نے جمیکا میں تباہی مچا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میلیسا طوفان راستے میں آنے والی ہر چھوٹی بڑی شے کو توڑتا ہوا آگے بڑھ گیا۔ جمیکا کے تمام قصبوں، دیہاتوں اور شہروں میں ہر طرف

کچھ چیزوں پر اتفاق ہے، بہت سی پر ہوجائے گا، ٹرمپ کی شی جن پنگ سے ملاقات میں گفتگو

بوسان(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جنگ پنگ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ جنوبی کوریا کے دورے پر ہونے والی ملاقات میں ڈونلڈ ٹرمپ  نے چینی صدر کو کہا کہ آپ سے دوبارہ مل کر خوشی ہوئی۔انہوں نے کہاکہ امید ہے ملاقات انتہائی کامیاب