منگل,  17 مارچ 2026ء

بین الاقوامی

خلیجی ریاستوں میں عید کا چاند کل تلاش کرنے کی اپیل

ابوظہبی(روشن پاکستان نیوز)متحدہ عرب امارات کی سرکاری رویتِ ہلال کمیٹی نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ پیر کو شوال کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں۔ پیر کو شوال کا چاند نظر آنے کی صورت میں منگل کو عیدالفطر منائی جائے گی۔ سعودی حکومت نے بھی لوگوں سے کہا ہے

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کے خلاف پاکستانی قرارداد منظورانسانی حقوق کونسل نےمنظور کر لی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ پاکستان نے البانیہ کے علاوہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے تمام رکن ممالک کی جانب سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں

شارجہ میں39 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی،کئی افراد جاں بحق

  شارجہ (روشن پاکستان نیوز)شارجہ میں 39 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق، 18 بچوں سمیت 156 افراد کو متاثرہ رہائشی عمارت سے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں رہائشی عمارت میں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں7 اپریل،صحت کے عالمی دن کے طور پر منایا جائیگا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن ”ورلڈ ہیلتھ ڈے“ 7اپریل کو منایا جائیگا۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر کے لوگوں کو صحت کی اہمیت سے آگاہ کرنا ہے۔ اس حوالے سے لوگوں کو صحت مند زندگی کے سنہری

فلسطینیوں کیلئے آواز اٹھانے کی کڑی سزا ، امریکی یونیورسٹی نے 6 طلباءکو نکال دیا

  امریکا میں اسرائیلی بربریت کا نشانہ بننے والے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانے پر یونیورسٹی سے 6 طلبہ کو نکال دیا گیا۔ نجی ٹی وی نے بتایا کہ امریکہ میں جو بائیڈن انتظامیہ نے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز اٹھانے والے طلباء کوانتقامی نشانہ بنانا

شب قدر،حرمین شریفین میں لاکھوں افراد کا روح پرور اجتماع، دعا میں شرکت

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک)رمضان المبارک کی 27 ویں شب کو لاکھوں فرزندان توحید نے تراویح اور دعا میں شرکت کی۔ حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی مدینہ منورہ میں لاکھوں افراد نے 27 شب کی تراویح اور دعا میں شرکت کی

بھارتی سپریم کورٹ نے مدرسوں پر پابندی کا حکم معطل کر دیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے ملک کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست اتر پردیش میں مدارس پر پابندی سے متعلق زیریں عدالت کا حکم معطل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اتر پردیش میں الہ آباد ہائی کورٹ نے 22 مارچ کو اتر پردیش کے اسلامک اسکول

ایرانی حملوں کا خطرہ، اسرائیل میں سیٹلائٹ سگنل جیمنگ کا استعمال

تل ابیب(روشن پاکستانن نیوز)دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر حملے اور اہم ایرانی کمانڈروں کی ہلاکت کے بعد اسرائیل ایران کے جوابی حملے سے بچنے کے لیے مختلف حربے استعمال کر رہا ہے۔ ان حربوں میں ایک جدید ٹیکنالوجی کے نظام ‘جی پی ایس‘ کے سگنلز اور نقشوں کو غلط

بھارتی وزیر دفاع راج کا پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کا برملا اعلان

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کا برملا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث عناصر پاکستان فرار ہوں گے، ہم انہیں مارنے کے لیے پاکستان کی حدود میں داخل ہوں گے۔ راج ناتھ

اسرائیل کا وزارت انصاف کی ویب سائٹ پر سائبر حملے کی تحقیقات کا اعلان

تل ابیب (روشن پاکستان نیوز)اسرائیلی وزارت انصاف نے کہا ہے کہ وہ ایک سائبر واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے جو گزشتہ روز پیش آیا جب غزہ میں جنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے کارکنوں نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے وزارت انصاف کے سرورز کو ہیک کر لیا