بین الاقوامی

دنیا کی مہنگی ترین کار لیمبورگینی کو آگ لگا دی گئی

حیدرآباد(روشن پاکستان نیوز)مالک سے پیسوں کے تنازع کے بعد دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں سے ایک لیمبورگینی کو ملزمان نے آگ لگا دی۔ بھارتی شہر حیدرآباد کے قریب لگژری اسپورٹس کار لیمبورگینی کو مالک کے ساتھ دیرینہ تنازعہ پر جلا دیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ ایک شخص جو

دبئی ڈوب گیا،عرب امارات میں بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

دبئی(روشن پاکستان نیوز)دبئی، شارجہ اور ابوظبی سمیت متحدہ عرب امارات کی ریاستوں میں طوفانی بارشوں سے 75 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ دبئی میں 2 سال کی بارش چند گھنٹوں میں برس گئی جہاں پانی سے سڑکیں ڈوب گئیں جب کہ دبئی کی سب سے اہم شاہراہ شیخ زایدکے متعدد

ایران نے زیرِقبضہ بحری جہاز پر موجود پاکستانی شہریوں کو چھوڑنے کی منظوری دے دی

تہران(روشن پاکستان نیوز)تہران نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کے جواب میں آبنائے ہرمز سے قبضے میں لیے گئے پرتگالی جہاز پر موجود پاکستانی شہریوں کو چھوڑنے کی منظوری دے دی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سفارتی ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز ایرانی حکومت نے

اسکول میں نماز پڑھنے کی اجازت کا معاملہ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہار گئی

لندن(صبیح زونیر)برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں اسکول میں نماز پڑھنے کی اجازت کا کیس ہار گئی۔ لندن کے علاقے برینٹ میں واقع مائیکلا اسکول میں نماز کی اجازت نہ دینے پر طالبہ نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ مائیکلا اسکول کی بنیاد موجودہ ہیڈ ٹیچر کیتھرین بربل سنگھ نے رکھی

ایرانی سفارتخانے پر حملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر

انقرہ(روشن پاکستان نیوز)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ کرکے اسرائیل نے عالمی قانون اور ویانا کنونشن کی خلاف ورزی کی۔ اپنے بیان میں ترکیہ کے صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی جارحیت پر خاموش رہنے والے ایرانی حملے کی مذمت

برطانیہ کی امیر ترین پُراسرار شخصیت کے اثاثوں کی مالیت 14 ارب پاؤنڈ

لندن(صبیح زونیر)برطانیہ کی امیر ترین پُراسرار شخصیت کے اثاثوں کی مالیت 14 ارب پاؤنڈ ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امیر ترین برطانوی شہری مائیکل پلاٹ کی کمپنی کا عملہ بھی ان کی شناخت سے لاعلم ہے۔ بے پناہ دولت کے باوجود 56 سال کے مائیکل پلاٹ فوٹو شوٹ سے بھی

سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا،ذرائع

ریاض(روشن پاکستان نیوز)باخبر ذرائع نے اسرائیل پر ایرانی حملوں کو روکنے میں کسی بھی سعودی شرکت کی تردید کردی ہے۔ ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ کوئی سرکاری ادارہ نہیں ہے جس نے حالیہ حملوں کو روکنے میں سعودی عرب کی شرکت کے بارے میں بیانات شائع کیے ہوں۔ ایران

مافوق الفطرت واقعہ، امارات کے آسمان پر سبز بادل نمودار

دبئی(روشن پاکستان نیوز)متحدہ عرب امارات “روئرنگ ڈپریشن” نامی فضائی افسردگی کا سامنا کر رہا ہے جو کہ تیز بارشوں کی وجہ سے پیدا ہونے والا مظہر ہے۔ اس کے ساتھ دبئی شہر کے آسمان پر جبل علی کے علاقے میں سبز بادل نمودار ہوئے۔ اس کے ساتھ گرج چمک اور

برطانیہ نے جمہوریہ کانگو (ڈی آر کانگو) سے آنے والے افراد پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ برطانوی حکومت کے مطابق کانگو کی جانب سے غیرقانونی تارکین وطن اور غیرملکی مجرموں کی واپسی کے لیے درکار اقدامات پر اتفاق نہ ہونے کے باعث یہ سخت قدم اٹھایا گیا ہے۔ ہوم آفس کا کہنا ہے کہ ڈی آر کانگو نے نومبر میں اعلان کیے گئے برطانیہ کے نئے اور سخت اسائلم قوانین کے تحت ضروری اصلاحات نہیں کیں۔ اس فیصلے کے تحت کانگو کے شہریوں کے لیے فاسٹ ٹریک ویزا سہولت ختم کر دی گئی ہے، جبکہ وی آئی پیز اور سیاست دانوں کو بھی اب برطانیہ آمد پر کسی قسم کی خصوصی رعایت حاصل نہیں ہوگی۔ برطانیہ میں ہونے والی تقریر کی مذمت کرتا ہوں ،شوکت یوسفزئی ادھر برطانوی وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ انگولا اور نمیبیا نے اپنے شہریوں کو واپس لینے کے عمل کو تیز اور مؤثر بنانے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ان دونوں ممالک کو بھی کانگو کے ساتھ ویزا پابندیوں کی دھمکی دی گئی تھی، تاہم تعاون پر آمادگی کے بعد فی الحال ان کے خلاف پابندیاں مؤخر کر دی گئی ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ شبانہ محمود نے واضح پیغام دیا ہے کہ جو ممالک اپنے شہریوں کو واپس لینے سے انکار کریں گے، ان کے خلاف ویزا پابندیاں عائد کرنے سے گریز نہیں کیا جائے گا۔ ہوم آفس کے ایک ذریعے کا کہنا ہے کہ نئے معاہدوں کے نتیجے میں ہزاروں افراد کی ملک بدری اور واپسی ممکن ہو سکے گی۔ شبانہ محمود برطانوی حکومت کی جانب سے اسائلم نظام میں متعارف کرائی گئی اصلاحات کے تحت پناہ گزینوں کو دی جانے والی مستقل حیثیت ختم کی جا رہی ہے، اسائلم سیکرز کے لیے سرکاری رہائش کی ضمانت بھی واپس لی جا رہی ہے، جبکہ محدود اور محفوظ قانونی راستے متعارف کرائے جائیں گے۔ برطانیہ میں اشتعال انگیز مظاہرے،پاکستان کا سخت نوٹس:قائم مقام ہائی کمشنر کو ڈیمارش جاری شبانہ محمود کا کہنا تھا کہ برطانیہ قوانین پر عمل درآمد کی توقع رکھتا ہے۔ اگر کسی ملک کا شہری غیرقانونی طور پر برطانیہ میں موجود ہے تو اس ملک کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسے واپس قبول کرے۔ انہوں نے انگولا اور نمیبیا کے تعاون کو سراہتے ہوئے ڈی آر کانگو پر زور دیا کہ وہ اپنے شہریوں کو واپس لے، ورنہ برطانیہ میں داخلے کی سہولت سے محروم ہونا پڑے گا۔
برطانیہ میں ویزہ پالیسی تبدیل،غیرملکیوں کیلئے نئے قوانین کا نفاذ

  لندن (صبیح زونیر) برطانیہ نے امیگریشن اور ویزا قوانین میں نئی ترامیم کی ہیں جس کے تحت ملک میں آنے والے غیر ملکیوں کی تعداد کو محدود کیا جاسکے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سے نئے قوانین کا اطلاق کیا

پاکستان نے معیشت کے استحکام کے حوالے سے خاطر خواہ پیش رفت کی ہے ،امریکا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)واشنگٹن: امریکا نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان آئندہ ہونے والے قرض معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستانی وزیر خزانہ آئی ایم ایف اور عالمی بینک سے ملاقاتوں کیلیے