بین الاقوامی

امریکا نے ایران سے تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کے خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیدیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکا نے ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر غور کرنے والوں کو پابندیوں کے ممکنہ خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیدیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاک ایران تجارتی معاہدوں کے سوال پر جواب میں

جنوبی چین میں طوفان سے 4 افراد ہلاک، ہزاروں کا انخلا

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)جنوبی چین میں آنے والے طوفان کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 10 دیگر لاپتا ہو گئے، جبکہ طوفانی بارشوں سے متاثرہ علاقوں سے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق حالیہ دنوں میں گوانگ

برطانیہ میں ملزمان کا کالے جادو کا استعمال، پولیس پریشان

لندن(صبیح زونیر)پاکستان اور بھارت سمیت جنوبی ایشیاء میں جادو ٹونے کے حوالے سے کافی خبریں منظر عام پر آ چکی ہیں، تاہم اس بار برطانیہ جادو ٹونے کے حوالے سے خبروں کی زینت بنا ہوا ہے۔ حال میں جاری ہونے والی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ

ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا پراسیکیوٹر سے ایرانی صدر بننے تک کا سفر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے آج اپنی سرزمین پر ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کو خوش آمدید کہا ہے، ان کا 2021 میں صدر منتخب ہونے کے بعد یہ پہلا دورہ پاکستان ہے۔ روز نامہ جنگ کے مطابق ایرانی صدر کا دورہ پاکستان یوں بھی اہمیت کا

انوکھا فلسطینی بھکاری، قبضہ سے لگژری گاڑیاں اور بھاری رقم برآمد

مقبوضہ بیت المقدس(روشن پاکستان نیوز)فلسطین میں مغربی کنارے میں ایک انوکھا بھکاری سامنے آیا ہے جس کے پاس سے پانچ لگژری گاڑیاں اور بھاری رقم برآمد ہوئی ہے۔ کچھ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایسی تصاویر پھیلائی گئیں جو فلسطینی پولیس کو دم بخود کرنے دینے والے بھکاری سے

پیرس، اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، ہزاروں شریک

پیرس (روشن پاکستان نیوز)یورپی ملکوں میں نسل پرستی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف احتجاج کے میں اضافہ ہو رہا ہے۔ نسل پرستی کے خلاف عوامی احتجاج فرانس میں کیا گیا ہے۔ دارالحکومت پیرس میں حالیہ مہینوں کے دوران نسل پرستی کے واقعات کے خلاف عوامی سطح پر احتجاج میں

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی

ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ عمرہ ویزہ اب تین ماہ کے لیے جاری کیا جائے گا اور اس کی تین ماہ کی معیاد ویزے کے اجراء سے

فلسطینی صدر کا امریکہ کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس(روشن پاکستان نیوز)فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے واشنگٹن کی جانب سے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کے لیے فلسطین کی درخواست کو ویٹو کیے جانے کے بعد امریکہ کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کا اعلان کیا ہے۔ فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سے بات کرتے

امریکہ نے اسرائیل کی اہم ترین بٹالین پر پابندی کیوں لگائی؟جانئے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکہ نے اسرائیلی فوجی یونٹ پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس گروپ پر فلسطین میں انسانیت سوز واقعات میں ملوث ہونے کی معلومات امریکہ کو ملی تھیں۔ اسرائیلی ڈیفنس فورس کے انتہائی رجعت پسند یونٹ نیتزا یہودا بٹالین پر امریکہ پابندی لگانے کو تیار

فلسطینی جھنڈا اتارنے کی کوشش میں اسرائیلی آبادکار کے پرخچے اُڑ گئے

غزہ(روشن پاکستان نیوز)فلسطین میں جہاں فلسطینیوں ہی زمین تنگ کی جا رہی ہے وہیں، اب اسرائیلی غیر مقامی غزہ کی سرزمین پر قبضہ کرتے ہوئے اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں۔ لیکن اس سب میں حال ہی میں فلسطینی علاقے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے،