
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ایران اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد ایک اور ہولناک واقعہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سرحد سے ملحقہ ایران کے علاقے سراوان میں 9 پاکستانی مزدوروں کو قتل کر دیا گیا۔ قتل ہونے والے 5 افراد کا تعلق پاکستان کے شہر علی پور
نیویارک: عدالت نے جنسی ہراسانی کیس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو متاثرہ خاتون صحافی ای جین کیرول کو 83.3 ملین یعنی 8 کروڑ اور 33 لاک ڈالرز ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1990 کے وسط میں
غزہ (روشن پاکستان نیوز) اسرائیل نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی دھجیاں بکھیر دیں، غزہ میں اسرائیلی حملوں میں کمی نہ آسکی۔ عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فورسز نے غزہ کے رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کر دی جس کے نتیجے میں 24 گھنٹوں میں مزید 174
واشنگٹن ( روشن پاکستان نیوز ) عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل غزہ کے باشندوں کے مصائب کے بارے میں بولتے ہوئے رو پڑے، انہوں نے غزہ کی صورتحال کو جہنم کی کیفیت سے تعبیر کرتے ہوئے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ جنگ بندی پر آمادہ ہو،ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریسس
الاباما(روشن پاکستان نیوز )امریکی ریاست الاباما میں قتل کے ایک مجرم کو نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت دی گئی،امریکا میں سزائے موت پر عمل کیلئے نائٹروجن ایزفگزیئیشن گیس استعمال کئے جانے کا یہ پہلا واقعہ ہے،الاباما کے حکام نے بتایا کہ سزائے موت پر عمل کا یہ نیا طریقہ
اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز )اسلام آباد اور تہران کے درمیان تعلقات معمول پرآنےلگے، سفیروں کی ملک بدری ختم، پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو تہران پہنچ گئے، پاکستان میں متعین ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کسی وقت اسلام آباد پہنچ جائیں گے،حالیہ ناخوشگوار واقعہ کے ردعمل پر دونوں ملکوں نے اپنے سفیروں
لاہور(روشن پاکستان نیوز )لندن میں شریف فیملی کی رہائش گاہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر احتجاج کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے 17 سالہ نوجوان شایان علی نے 28جنوری کو عمران خان کے حق میں’’ چلو چلو عمران کیساتھـ‘‘کے نام سے کارریلی نکالنے کااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں
دی ہیگ(روشن پاکستان )عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے فلسطینیوں کی نسل کشی کیس کے فیصلے میں جنوبی افریقا کے عائد کردہ الزامات کو درست قرار دیتے ہوئے کیس نہ سننے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی عدالت انصاف کے17رکنی پینل میں سے16 ججز
کویت ( نیوز ڈیسک )کویت میں دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام بنادی گئی، دہشتگرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق کویتی حکام نے بتایا ہے کہ گرفتار دہشتگردوں کا مسلمانوں کی عبادت گاہوں کو نشانہ بنانےکا منصوبہ تھا، سکیوررٹی فورسز نے بروقت
دی ہیگ(روشن پاکستان نیوز) عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کا مؤقف مسترد کرتے ہوئے جنوبی افریقا کی درخواست پر غزہ میں نسل کشی کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس میں جنوبی افریقا نے اسرائیل کیخلاف غزہ میں نسل کشی کا مقدمہ چلانے کی درخواست دی تھی،