منگل,  23  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

رفح پر اسرائیلی حملے میں بچوں اور خواتین سمیت 100 شہری جاں بحق

رفح(روشن پاکستان نیوز)رفح پر اسرائیلی حملے میں بچوں اور خواتین سمیت 100 شہری جاں بحق ہوگئے، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے پیر کے روز جاری ایک بیان میں بتایا کہ اسرائیلی کارروائیوں میں کم سے کم ایک سو افراد جاں بحق جبکہ 230 زخمی ہونے کی

چیئرمین خارجہ امور کمیٹی امریکا کا پاکستانی الیکشن میں فراڈ کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے انتخابات میں کرپشن یا فراڈکے الزامات کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے۔ مائیکل مک کال نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ الیکشن میں کرپشن یا فراڈ کے ذمے داروں کوانصاف کے کٹہرے

امریکی ارکان کانگریس نے جوبائیڈن انتظامیہ سے پاکستانی انتخابات نہ ماننے کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکا کے چند ارکان کانگریس نے پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کی شفافیت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ الہان عمر کا کہنا ہے بدانتظامی کے متعدد الزامات کی قابل اعتماد اور آزادانہ تحقیقات تک امریکی محکمہ خارجہ پاکستانی انتخابات کو تسلیم نہ کرے۔

ایران میں اسلامی انقلاب کی 45 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے

تہران (روشن پاکستان نیوز)انقلاب ایران کی 45 ویں سالگرہ پر دارالحکومت شہر تہران سمیت مختلف شہروں میں تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔ انقلاب ایران کی سالگرہ کے موقع پر تہران کے آزادی اسکوائر کو رنگا رنگ روشنیوں سے منور کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق آج کے دن ایران کے

امریکا کا پاکستانی انتخابات میں دھاندلی کے ذمے داروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین امریکی ایوان نمائندگان خارجہ امور کمیٹی مائیکل مک کال نے کہا ہے کہ امریکا پاکستانی عوام کے جمہوری حکومت کے انتخاب کے حق کی حمایت کرتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوار کو جاری ایک بیان میں مائیکل مک کال نے کہا کہ عام انتخابات

دبئی کے ملازمین کیلئے خوشخبری،گھرسے کام کرینگے

دبئی(روشن پاکستان نیوز)دبئی میں پیر کے روز بارہ فروری کو موسمی شدت اور سخت گرج چمک کے ساتھ بارش کی موسمی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اس وجہ سے دبئی میں سرکاری ملازمین کو ہدایت کر دی گئی ہے کہ موسمی شدت کے اس روز 12 فروری کو چھٹی نہیں

میئراستنبول کی انتخابی مہم کے دوران حملہ، خاتون زخمی

استنبول(روشن پاکستان نیوز)ترکیہ کے بڑے شہرے استنبول کے میئر کے انتخاب کے لیے جاری مہم کے دوران ہونے والے ایک حملے میں ایک خاتون زخمی ہو گئی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر داخلہ ترکیہ علی پرلیکایا کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات

ڈالر کو ہتھیار بنانا امریکا کی سنگین غلطی ، روسی صدر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ خارجہ پالیسی میں ڈالر کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا امریکا کی بہت بڑی غلطی ہے۔ 2022 میں شروع ہونے والی روس یوکرین جنگ کے بعد ایک مغربی میڈیا کو اپنے پہلے انٹرویو میں روسی

ملکی واوورسیز پاکستانیز کیلئے مفتی عبدالقوی کا اہم بیان سامنے آگیا

ملتان(روشن پاکستان نیوز)مفتی عبدلقوی نے کہا ہے کہ جس جرات اور بہادری کے ساتھ پاکستانی قوم اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے نکلی اور جس طرح اوورسیز پاکستانیز نے وطن واپس آکر حق وسچ کو فتح دلوانے کے لئے اپنا ووٹ ڈالا میں اس پر تمام اندرون وبیرون ممالک میں مقیم

عمرہ کی ادائیگی کے لئے جانے والے زائرین کیلئے بڑی خبر آگئی

مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز)سعودی حکومت نے مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ لے جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ مسجد الحرام کے دروازوں کے نگران سیف السلمی کہتے ہیں مسجد الحرام میں عبادت کے لیے آنے والوں کو متعلقہ قواعد و ضوابط کا خیال رکھنا چاہیے تاکہ کسی