
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے7 سال پرانے انتخابی فنڈنگ سسٹم کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اسے ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی دلی میں 7 سال پرانےالیکٹورل بانڈز سسٹم کوختم کرنے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ
کینبرا(روشن پاکستان نیوز)آسٹریلوی وزیر اعظم البانیز نے اپنی پارٹنر جوڈی ہیڈن سے منگنی کااعلان کردیا۔ انتھونی البانیز پہلے وزیر اعظم ہیں جنہوں نے عہدے پر رہتے ہوئے منگنی کی کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جوڈی کے ساتھ سیلفی شیئر
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران صحافیوں نے پاکستان میں جنرل الیکشن کے
روس (روشن پاکستان نیوز)روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے انکشاف کیا ہے کہ روس میں سائنسدان کینسر کی ویکسین تیار کرنے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں اور جلد ہی اس مہلک بیماری کی ویکسین دستیاب ہو جائے گی۔ ٹیلی ویژن پروگرام فیوچر ٹیکنالوجیز فورم میں روسی صدر
اوٹاوا(روشن پاکستان نیوز)کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ اسلامک سینٹر آف کیمبرج میں توڑ پھوڑ اور اس کی دیوار پر نفرت انگیز ڈرائنگ بنائے جانے کا واقعہ ناقابل قبول ہے۔ جسٹن ٹروڈو نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اونٹاریو میں اسلامک سینٹر آف کیمبرج کی دیوار
لندن(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ میں پاکستان سے بیاہ کر لائی گئی عنبرین فاطمہ سے نامناسب سلوک کرنے والے خاندان کے افراد کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق لیڈز کراؤن کورٹ نے بیوی کو زہریلا مواد پلانے والے شوہر اصغر شیخ کو ان کے والد خالد
اوٹاوا(روشن پاکستان نیوز)کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تینوں ملکوں نے ایسی رپورٹس کے بعد ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جن میں کہا گیا کہ اسرائیل غزہ کے علاقے رفح میں فوجی آپریشن
جیانژی(روشن پاکستان نیوز)لال مرچوں والی کافی چین میں اور سوشل میڈیا پر کافی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ جیانزی کے گانزہو شہر میں ایک کافی شاپ نے انتہائی عجیب آئس کافی متعارف کرائی ہے جس میں ثابت مرچوں اور لال مرچ پاؤڈر کو ملایا
نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)راجیہ سبھا کے سابق رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے قطر میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار بھارتی بحریہ کے 8 افسران کی رہائی کا سہرا بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رُخ کے سر سجا دیا۔ سبرانیم سوامی نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ رخ خان
دبئی(روشن پاکستان نیوز) دبئی جدت اور ترقی میں ایک بار پھر دنیا سے بازی لے گیا اور وہاں دنیا کے پہلے پانی پر تیرتے فائر سٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جدید سہولتوں سے آراستہ یہ فائر سٹیشن سمندری حادثات کی صورت میں فوری امداد