
ابوظہبی(روشن پاکستان نیوز)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یو اے ای کو اہم اصلاحاتی پیشرفت کے بعد گرے لسٹ سے نکالا گیا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ یو اے
تہران (روشن پاکستان نیوز)ایران کے وزیرِ خارجہ حسین امیر نے پاکستان میں انتخابات کے انعقاد پر مبارکباد دی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے۔ اس موقع پر ایران کے وزیرِ خارجہ حسین امیر نے کہا کہ امید ہے پاکستان
بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)چین کے سرکاری میڈیا نے جمعہ کے روز خبر دی ہے کہ چین کے شہر سوزو میں ایک ہائی وے کا کچھ حصہ منجمد ہونے کے بعد 100 سے زائد کاریں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے بعد شدید موسمی حالات کے باعث متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
یڈز(روشن پاکستان نیوز)لیڈز میں ڈکیتی،راہزنی کی وارداتوں میں ملوث برطانوی شہری پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق یارکشائر پولیس نے اطلاع دی کہ اس نے ڈکیتی،راہزنی اور دیگرمختلف وارداتیں کرنے والے ڈکیت کو گرفتارکرلیا ہے جو اس وقت یارکشائر پولیس کی حراست میں ہے۔ مزیدپڑھیں:لیاقت چٹھہ کے الزامات
مانچسٹر(شہزادانورملک سے)علامہ اقبال میڈیکل کالج برطانیہ(اے آئی ایم سی اے یو کے)کی جانب سے سالانہ فیملی گالا’’عیدملن‘‘کاانعقاد کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ اے آئی یم سی اے یو کے نے تمام ’’اقبالینز‘‘کو فیملی اور دوستوں کے ہمراہ بمقام ایکسلینسی میڈلینڈزسٹیفرڈ پارک 6،ٹیل فورڈ ٹی ایف 3،3اے ٹی پر28اپریل
لندن (روشن پاکستان نیوز)مہنگائی کے ستائے برطانوی عوام کے لیے توانائی کے شعبے میں مالیاتی ریلیف کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جم کے انرجی ریگولیٹر نے سالانہ انرجی بل کی اوسط حد 1690 پاؤنڈ مقرر کی ہے، نئی شرح کا اطلاق رواں سال
بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)دنیا بھر کی طرح چین میں بھی ان دنوں شدید سردی پڑ رہی ہے، چین کے صوبے ژن جیانگ شدید موسمی صورتحال سے جہاں شہری متاثر ہو رہے ہیں، وہیں اب مقامی جھیل میں بطخیں بھی برف میں جم گئیں۔ چین کے صوبے ژن جیانگ نے اس وقت
ٹورنٹو(روشن پاکستان نیوز)کینیڈا کے شہر لندن، اونٹاریو میں پاکستانی نژاد خاندان کے چار افراد کو جان بوجھ کر اپنی گاڑی کے نیچے کچلنے والے نیتھینیل ویلٹمن کو دہشتگردی کا مجرم بھی قرار دیدیا گیا ہے۔ 23 سالہ سفید فام انتہا پسند نیتھینیل ویلٹمن نے جون 2021 میں سلمان افضال اور
جکارتہ(روشن پاکستان نیوز)انڈونیشیا میں طاقتور بگولے نے مغربی جاوا میں تباہی مچادی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاوا کے مغربی علاقے سومی ڈنگ کو طاقتور ہوا کے بگولے نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہر چیز کو ہوا میں اٹھا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طاقتور