هفته,  27 جولائی 2024ء
شیخ ماہر بن حمد المعیقلی خطبہ حج دیں گے

ریاض (روشن پاکستان نیوز) شیخ ماہر بن حمد المعیقلی اس بار عازمین حج کو خطبہ حج دیں گے۔

مسجد الحرام کے امام اور قاری شیخ ماہر 1967 میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔

مزید پڑھیں: حج سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کیوں کرتے ہیں؟

شیخ ماہر بن حمد المعیقلی نے ماسٹر اور پی ایچ ڈی کی ڈگری ام القرا یونیورسٹی سے حاصل کی۔

شیخ ماہر بن حمد المعیقلی حرمین شریفین میں امامت کے فرائض سر انجام دیتے ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News