







لوٹن (روشن پاکستان نیوز) ورکرز پارٹی برطانیہ کے سربراہ جارج گیلووے نےکہا ہے کہ غزہ اورفلسطین میں خون کی ہولی بند ہونی چاہئے، ہزاروں معصوم بچوں کا خون بہا کر اسرائیل نے اپنی طاقت دکھانے کی کوشش کی۔بے گناہ عورتوں، معصوم بچوں اور نہتے شہریوں کا قتل عام انسانیت کے

لندن(صبیح زونیر)برطانوی سیاسی جماعت لیبر پارٹی کے سابق لیڈر جیریمی کوربن نے آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیریمی کوربن نے پارلیمانی حلقے آئلنگٹن نارتھ کے الیکشن کیلئے آزاد امید وار کی حثیت سے لڑنے کی تصدیق کی ہے۔

ریاض(روشن پاکستان نیوز)حج 2024 سے قبل سعودی عرب میں جہاں حجاج کرام کی پالیسیز کی خلاف ورزی پر گرفتاریوں کی خبریں سامنے آ رہی ہیں، وہیں اب غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کے لیے مشکل کھڑی ہو سکتی ہے۔ غیر قانونی طریقے کے تحت حج کرنے والے افراد

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارت میں اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارت میں حال ہی میں لوک سبھا کے انتخابات کے نتائج سامنے آئے ہیں جن میں بی جے پی نے اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر اکثریت حاصل کی ہے اور اب نریندر مودی

تہران(روشن پاکستان نیوز)ایران میں پولیس نے مبینہ طور پر ’شیطان نیٹ ورک‘ کے 30 افراد گرفتار کرلیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق گرفتار افراد میں 12 خواتین اور 18 مرد شامل ہیں جن کے قبضے سے شراب اور دیگر نشہ آور چیزیں بھی برآمد کی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں 5 ڈالر 14 سینٹ کی کمی ہوئی ہے۔ عالمی منڈی میں پیٹرول

لیڈز(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کے علاقے سینڈن ماونٹ بیسٹن سے غیرملکی تارک وطن نے گورے کے گھر سے اپنی سائیکل برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سینڈن ماونٹ بیسٹن سمیت برطانیہ بھر میں سائیکل چوری کی وارداتوں میں آئے روز اضافہ ہوتا جارہا ہے جبکہ اس حوالے سے برطانیہ کی مثالی پولیس

راچڈیل(روشن پاکستان نیوز)راچڈیل میں معذور اور بوڑھے افرادکیلئے بنائی جانیوالی چیئرٹی مومنٹس آف لائف کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔جس میں قونصل جنرل مانچسٹر ماجد نذیر،رکن پارلیمنٹ میاں محمد افضل خان،میئر آف راچڈیل شکیل احمد خان اورمعروف صحافی اقرارالحسن سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے

لوٹن (روشن پاکستان نیوز) ورکر پارٹی کے پارلیمانی امیدوارپاکستانی نژادڈاکٹر یاسین رحمان نے غزہ جنگ پر برطانوی حکمراں جماعت کنزرویٹوپارٹی اور اپوزیشن جماعت لیبرپارٹی کو خوب آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پراسرائیل کا ساتھ دینے پر انہیں کبھی معاف نہیں کرناچاہئے۔ میں

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے واضح کیا ہے کہ روس کی سالمیت اور خودمختاری کو خطرات لاحق ہوئے تو ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔ یوکرین پر ایٹمی جنگ کے خطرات کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر صدر پیوٹن کا کہنا