
لیما(روشن پاکستان نیوز)پیرو کے وزیر اعظم البرتو اوتارولا نے خاتون کے ساتھ کی گئی گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگز لیک ہونے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، مبینہ آڈیو ریکارڈنگز میں البرتو کی جانب سے اثر و رسوخ کا استعمال کرتے ہوئے سرکاری ٹھیکے اپنی مبینہ گرل فرینڈ
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیٹ پرائیویسی کمپنی پروٹون نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ سینسرشپ اور معلومات تک رسائی میں حائل رکاوٹ کے باعث پاکستان میں وی پی این کی طلب میں 6000 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں قائم پروٹون نامی ادارے نے کہا کہ رواں برس
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکا نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی شہباز شریف کو مبارکباد کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پرامن، تعمیری تعلقات دیکھنا چاہتے ہیں۔ مزیدپڑھیں:عمران خان نےعمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر
عمان(روشن پاکستان نیوز)اردن کے دارالحکومت عمان کے شمال مشرق میں واقع زرقا گورنری کی ایک مسجد میں 4 نمازیوں کو چاقو مارنے والے شخص کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی کہ مجرم نے مہدی موعود ہونے
ماسکو(روشن پاکستان نیوز)ماسکو پر خلا میں مغربی سیٹیلائٹس کو تبا ہ کرنے کی صلاحیت کے حامل جوہری ہتھیار نصب کرنے کے امریکی الزامات کے فورا بعد روس نے اس معاملے کے بارے میں کچھ نئے انکشافات کیے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کے سابق نائب وزیر دفاع یوری
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ حوثیوں کے بحیرہ احمر خلیج عدن کے علاقے میں کیے گئے تازہ میزائل میں میں کثیر قومی بحری عملے کے تین ارکان ہلاک اور کم از کم چار زخمی ہو گئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینٹ کام کی طرف
ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر مالیگاؤں میں ایک تیندوا بینکویٹ ہال میں گھس آیا جسے وہاں بیٹھے بہادر بچے نے قید کردیا۔ بارہ سالہ بچہ موبائل فون پر گیم کھیل رہا تھا، اس دوران ہال کا مرکزی دروازہ کھلا ہوا تھا۔ جیسے ہی بچے نے تیندوے کو
لندن(روشن پاکستان نیوز)طانوی چانسلر (وزیر خزانہ) جیریمی ہنٹ نے نئے مالی سال کیلئے بجٹ پیش کر دیا۔ لندن میں پیش کردہ نئے مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس کٹوتی اور الکحل اور فیول ڈیوٹی منجمد کی گئی ہے۔ چانسلر جیریمی ہنٹ نے تقریر کا آغاز دونوں جنگ عظیم میں برطانیہ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)دنیا کی خطرناک ترین سڑک ترکی کے شمال مشرقی صوبے Bayburt میں واقع ہے۔ D915 کو بہت سے ڈرائیور دنیا کی سب سے خطرناک اور مشکل سڑک تصور کرتے ہیں۔ یہ Af کے قصبے سے Bai Bert صوبہ کے دارالحکومت Bai Bert تک 65 میل (105
نیو یارک(روشن پاکستان نیوز )امریکا میں سالِ رواں کے اواخر میں موجودہ اور سابق صدر کے درمیان مقابلہ اب یقینی ہوتا جارہا ہے۔ پرائمریز میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابیوں کا گراف بلند ہوتا جارہا ہے۔سپرٹیوزڈے کی پولنگ میں ڈونلڈ ٹرمپ نے 15 میں سے 14 ریاستوں میں کامیابی