








واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن کے اہل خانہ نے ان پر زور دیا ہے کہ وہ مباحثے میں اپنی پریشان کن کارکردگی کے باوجود دوڑ میں شامل رہیں اور لڑتے رہیں جبکہ کچھ ارکان نے ان کے عملے پر تنقید کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے

تل ابیب (روشن پاکستان نیوز)غزہ میں جاری جنگ اور لبنان کی سرحد پر جاری کشیدگی کے باعث اسرائیل کو فوجیوں کی کمی کا سامنا کرنا پڑگیا۔اسرائیلی وزیر دفاع یواو گلانٹ نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے باعث اسرائیلی فوج کو فوری طور پر مزید 10 ہزار فوجی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)فیس بک کی سرپرست کمپنی میٹا نے ملائیشین وزیرِ اعظم انورابراہیم کی اسماعیل ہنیہ کے قتل سے متعلق پوسٹ ہٹا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک پوسٹ ہٹانے پر ملائیشین وزیرِ اعظم انور ابراہیم نے میٹا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میٹا بزدلی

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں عام انتخابات 4 جولائی کو ہو رہے ہیں،، سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ لیبرپارٹی کی رہنما شبانہ محمود نے گفتگو کرتے ہوئے کہا لیبرپارٹی فلسطین کے مسئلہ کا طویل المدت حل چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیبر حکومت بنی تو سیکرٹری خارجہ ترجیحی بنیادوں پر

بریڈ فورڈ (روشن پاکستان نیوز)لٹل پاکستان کہلانے والے بریڈ فورڈ میں پاکستانی سیاست کا رنگ نظر آنے لگا، سیاسی مخالفین پر حملے، پوسٹر پھاڑنے، غنڈہ گردی اور دھمکیاں دینے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ بریڈ فورڈ میں خصوصی انتخابی کوریج جاری ہے، پروگرام کا پہلا حصہ آج جبکہ دوسرا حصہ

حیدرآباد(نیوزڈیسک)بھارت کی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر آباد میں نشئی پولیس اہلکار سے بریتھ انالائزر مشین چھین کے بآسانی فرار ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹریفک پولیس اہلکار بریتھ انالائزر مشین نشے میں گاڑی چلانے افراد کی شناخت کیلیے استعمال کی جاتی ہے۔ حیدر آباد میں ٹریفک پولیس اہلکار حسبِ

تل ابیب (روشن پاکستان نیوز)سرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔ تل ابیب سے خبر ایجنسی کے مطابق تل ابیب کی سڑکوں پر ہزاروں افراد نے ریلی نکالی اور جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اس موقع پر غزہ جنگ ختم کرنے

لندن(صبیح زونیر)لیبر پارٹی کی رہنما شبانہ محمود نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی ظلم دیکھ کر ہمارے دل ٹوٹ گئے ہیں۔ ’گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ میں قتل غارت پر کمیونٹی کے جذبات سے آگاہ ہوں، لیبر پارٹی فلسطین کے مسئلے کا طویل المدت حل چاہتی

لندن(صبیح زونیر)برطانیہ کے انتخابات میں پاکستانی میڈیا کی پاکستانیوں کی اکثریت والے علاقوں میں انتخابی مہم کی کوریج جاری ہے، ملک بھر کے انتخابی حلقوں میں مسلمانوں کے ووٹ کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم میں سیاسی صورت حال تبدیل ہونے کا امکان ہے جس

لندن (صبیح زونیر)برطانیہ میں انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس کی تعداد میں کمی سے یونیورسٹیز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یارکشائر کی 10 بڑی یونیورسٹیز میں سے 4 خسارے میں چلی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی کچھ یونیورسٹیز کو عملے اور کورسز کی