هفته,  13 جولائی 2024ء
برطانیہ، یونیورسٹیز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

لندن (صبیح زونیر)برطانیہ میں انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس کی تعداد میں کمی سے یونیورسٹیز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق یارکشائر کی 10 بڑی یونیورسٹیز میں سے 4 خسارے میں چلی گئی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی کچھ یونیورسٹیز کو عملے اور کورسز کی تعداد کم کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ امیگریشن قوانین میں سختی کی وجہ سے غیر ملکی طلبہ میں کمی آئی ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News