هفته,  20  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

ورچوئل ٹریول ماڈل للی رین کی ماہانہ آمدنی کتنے ہزار ڈالرز ہے؟

دبئی (روشن پاکستان نیوز)للی رین سے ملیے، یہ ایک ورچوئل ٹریول ماڈل ہیں جو اپنے تخلیق کار کو ایک ماہ کے دوران 20 ہزار ڈالرز سے زیادہ کما کر دیتی ہے۔ یہ دراصل ایک اے آئی (آرٹیفیشل انٹلیجنس) سے تخلیق کردہ ڈیجیٹل ماڈل ہے جو کہ فنوئے جیسے  پلیٹ فارمز

دنیا کا معمر ترین شخص 114 سال کی عمر میں چل بسا

کراکس(روشن پاکستان نیوز)دو سال قبل دنیا کے معمر ترین شخص کا اعزاز حاصل کرنے والے جوآن ویسنٹ پیریز مورا گزشتہ روز 114 سال کی عمر میں چل بسے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وینزویلا سے تعلق رکھنے والے جوآن ویسنٹ پیریز مورا کی باضابطہ طور پر 4 فروری 2022 کو

خالص سونے کا ٹوائلٹ چوری کرنے والے شخص نے 3 سال بعد اعتراف جرم کرلیا

لندن(روشن پاکستان نیوز)انگلینڈ میں سابق وزیراعظم ونسٹن چرچل کی جائے پیدائش بلینہم پیلس میں نصب 18 قیراط خالص سونے سے بنا ٹوائلٹ چوری کرنے والے شخص نے جرم کا اعتراف کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویلنگبرو سے تعلق رکھنے والے 39 سالہ جیمز ’جمی‘ شین نے چوری، املاک کی

کیا بھارت آزاد کشمیر کو قبول کرلے؟ سوال پر بھارتی وزیر خارجہ کا نہرو پر حملہ

احمد آباد(روشن پاکستان نیوز)بھارتی وزیر خارجہ ایک تقریب سے خطاب اور اس کے بعد میڈیا کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے آزاد کشمیر کو قبول کیے جانے سے متعلق سوال پر سابق وزیر اعظم آں جہانی پنڈت جواہر لعل نہرو پر پھٹ پڑے۔ گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے

امریکی شہری بیمار گائے سے برڈ فلو کا شکار

ٹیکساس(روشن پاکستان نیوز)امریکا کی ریاست ٹیکساس میں ایک شہری بیمار گائے سے برڈ فلو کا شکار ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شبہ ظاہر کیا گیا ہے کہ شہری کو برڈ فلو کا وائرس متاثرہ گائے سے منتقل ہوا جس کے بعد ایسے کیسز کی تعداد 2 ہوگئی ہے۔ متاثرہ شخص

دمشق میں ایرانی سفارت خانے پرحملے کا علم ہے نہ کوئی تعلق،بائیڈن انتظامیہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکہ نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر ہونے والے اسرائیلی حملے کے بارے میں لا علمی اور لا تعلقی کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دو امریکی عہدیداروں نے انکشاف کیا کہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے تہران کو براہ

گیارہ عرب ممالک میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان، کس میں کتنی تعطیلات ہوں گی؟

دبئی (نیوزڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ پوری دنیا رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے اختتام کے بعد عید الفطر کی تاریخ کے اعلان کا انتظار کر رہی ہے۔ ہلال اور فلکیات اگرچہ تاریخ کی تصدیق صرف روئیت ہلال کی تصدیق سے کی جا سکتی ہے، لیکن فلکیاتی حسابات

غزہ جنگ پر ردعمل کی وجہ سے لیبر پارٹی مسلمانوں کا اعتماد کھوچکی ہے، شیڈو وزیر انصاف

لندن (صبیح زونیر) برطانیہ کی لیبر پارٹی کی جانب سے غزہ کے حوالے سے اپنائے گئے موقف کے بعد خدشات پیدا ہو گئے ہیں کہ وہ مسلمان ووٹرز کی حمایت کھو رہی ہے، جس پر پارٹی کے سینیئر عہدیداروں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی مسلمانوں

مسجد الحرام کے اطراف سے 4 ہزار بھکاری گرفتار

مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کی پولیس ماہ رمضان المبارک میں مسجد الحرام کے اطراف سے 4 ہزار سے زائد بھکاریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ماہ رمضان میں جہاں دنیا بھر سے زائرین عمرہ عبادت کا ذوق وشوق لے کر سعودی عرب کا رخ

وائٹ ہاؤس کی سالانہ افطار پارٹی کا مسلمان شخصیات نے بائیکاٹ کردیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف امریکی مسلمانون نے اہم قدم اٹھا لیا ہے، رواں برس امریکی صدر کی جانب سے دی جانے والی افطار پارٹی ارو عید کی تقریبات میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ امریکی مسلمانوں کی جانب سے صدر جو بائیڈن کی اسرائیلی کی