جمعرات,  12 مارچ 2026ء

بین الاقوامی

جرمن حکومت نے افغان سفارت کاروں پر انوکھی شرائط عائد کردیں

کابل(روشن پاکستان نیوز) افغانستان کے 28 باشندوں کو ڈی پورٹ کرنے کے بعد جرمنی نے افغان سفارت خانے کے حکام سے کہا ہے کہ یا تو طالبان سے قونصلر کی سطح پر معاملات کیے جائیں یا پھر سفارت خانے اور قونصل خانے میں سے کسی ایک کو بند کردیا جائے۔

غزہ میں بمباری سے 41 فلسطینی شہید ، سرنگ سے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمد

غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ میں اسرائیلی فوج کی تازہ بمباری کے نتیجے میں مزید 41 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جبالیہ کیمپ، صابرہ اور زیتون کے علاقوں کو نشانہ بنایا ، قابض فوج نے جنین کا محاصرہ بھی کر رکھا ہے

یوکرین کے خلاف جنگ میں 66 ہزار روسی فوجی ہلاک ہو چکے،رپورٹ میں انکشاف

کیف (روشن پاکستان نیوز)روس کی یوکرین کے خلاف اڑھائی برس سے جاری جنگ میں اب تک روسی فورسز کے 66 ہزار سے زائد اہلکاروں کی ہلاکت کا انکشاف ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے نے آزاد روسی میڈیا آؤٹ لیٹ ’میڈیازونا‘ کے حوالے سے یہ اعداد و شمار رپورٹ کیے ہیں۔میڈیا

ن لیگ وعدوں کی بجائے کام پر یقین رکھتی ہے، بیرسٹر امجد ملک

پیرس (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر نائب صدر اور چیف کو آر ڈینیٹر انٹر نیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک نے کہا ہے کہ ن لیگ وعدوں کی بجائے کام پر یقین رکھتی ہے،مسلم لیگ نے مشکل حالات میں حکومت کی بھاگ دوڑ سنبھالی جب ملک دیوالیہ ہونے

برڈ فلو نے بھارتی ریاست کو شکنجے میں کس لیا

اڑیسہ(روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست اڑیسہ میں برڈ فلو پھیل گیا ہے، مقامی پولٹری فارم میں برڈ فلو سے مرغیوں کی ہلاکت کی اطلاعات کے بعد 20 ہزار مرغیاں مار دی گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اڑیسہ کے علاقے پپلی کے ایک پولٹری فارم میں مرغیوں کے مرنے کی

لڑکیوں کی شادی کی عمر کی حد کیا ہوگی؟ اہم بل اسمبلی میں منظور

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)  بھارت کے ہماچل پردیش میں ایک نیا قانون پاس ہوا ہے، جس کے تحت اب 21 سال سے کم عمر لڑکیوں کی شادی نہیں کی جاسکے گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آج ریاستی اسمبلی میں لڑکیوں کی شادی کے لیے کم

پاکستانی طلبہ کابنگلہ دیشی سیلاب متاثرین کےلیے بڑا عطیہ

  ڈھاکا (روشن پاکستان نیوز)بنگلہ دیش میں سیلاب متاثرین کےلیے پاکستانی طلبہ نے بڑی رقم عطیہ کردی۔پاکستانی طلبہ کی جانب سے بنگلہ دیشی متاثرین سیلاب کے لیے سوا دو لاکھ ٹکا کا عطیہ دیا گیا۔ پاکستانی طلبہ نے بنگلہ دیش میں موجود اپنے ساتھیوں اور پاکستانی شہریوں سے عطیات جمع

وفاقی حکومت کی جانب سے تمام سول ملازمین کو بڑی خوشخبری مل گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت کے تمام سول ایمپلائیز اور وہ تمام سویلینز جنہیں دفاع کی مد سے تنخواہ ادا کی جاتی ہے کو بڑی خوشخبری مل گئی ۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے وفاقی حکومت کے تمام سول ایمپلائیز اور وہ تمام سویلینز جنہیں دفاع کی مد

غزہ کے باسیوں نےپیٹرولیم مصنوعات کی کمی کو پورا کرنے کیلئے زبردست متبادل ڈھونڈ نکالا

  ایندھن کی شدید قلت سے نمٹنے کے لیے غزہ کے رہائشیوں نے پلاسٹک کے فضلے کو ڈیزل میں تبدیل کرکے اپنی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایک غیر روایتی طریقہ اختیار کیا ہے۔ غزہ کی پٹی میں داخل ہونے والی پیٹرولیم مصنوعات پر اسرائیلی پابندیوں کے

بنگلادیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر پابندی ہٹادی

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نےجماعت اسلامی بنگلہ دیش، اس کے طلبہ ونگ اور تمام متعلقہ تنظیموں پر پابندی ختم کر دی ہے۔ یہ اعلان حکومت کی وزارت داخلہ کے ایک نوٹیفکیشن میں سامنے آیا، پابندی کے خاتمے نے بنگلہ دیش کے سیاسی منظر نامے کو جماعت