بین الاقوامی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد تک اضافہ ہو گیا۔دورانِ ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 75 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔اس کے علاوہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 71 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔ واضح رہے کہ 2

اسرائیلی فوج کی لبنان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام ، حزب اللہ کیساتھ لڑائی میں متعدد ہلاک

بیروت(روشن پاکستان نیوز) لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کی لبنان میں داخل ہونے کی پہلی کوشش ناکام بنا دی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز لبنان کی سرحد پر قائم علاقے اڈیسہ سے لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کی ، اس دوران

تھائی لینڈ ، اسکول کی بس میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ، 20 بچوں سمیت 23 ہلاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تھائی لینڈ میں اسکول کی بس میں خوفناک آگ بھڑکنے سے طلبہ سمیت 23 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 19 نے چھلانگ لگا کر اپنی جانیں بچائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پرائمری اسکول کی بس میں 50 کے قریب کم سن بچے اور اساتذہ

جدہ: سردار محمد اقبال کی صحتیابی پر صحافی برادری کی عیادت

چدہ(محمد عدیل)جدہ قومی یکجہتی فورم کے سربراہ اور کشمیر کمیٹی کے سینئر رکن، سردار محمد اقبال، جو گزشتہ چند دنوں سےعارضہ قلب کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل تھے، الحمدللہ ہسپتال سے فارغ ہو کر اپنے گھر واپس آ چکے ہیں۔ ان کی صحت میں بہتری آئی ہے اور وہ

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سرینگر(روشن پاکستان نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کٹھولا میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے گھر گھر تلاشی لی۔

مارک زکربرگ 200 ارب ڈالرز کمانے والے دنیا کے کم عمر ترین شخصیت بن گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ پہلی بار دنیا میں 200 ارب ڈالرز کمانے والے افراد کی فہرست کا حصہ بن گئے ہیں۔ اس وقت دنیا میں 4 افراد 200 ارب ڈالرز سے زائد کے مالک ہیں جن میں مارک زکربرگ کے ساتھ ٹیسلا کے مالک

حسن نصراللہ کی شہادت ، لبنان میں 3 اور ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان

بیروت(روشن پاکستان نیوز) لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت پر لبنان میں 3 اور ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ نگران وزیراعظم نجیب میقاتی کے مطابق لبنان میں سرکاری سطح پر 3 روزہ سوگ سوموار سے شروع ہو گا، حسن

ڈاکٹر شبیر میثمی کا حسن نصر اللہ کی شہادت پر دلی افسوس اور صدمے کا اظہار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی اسرائیلی حملے میں المناک شہادت پر دلی افسوس اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے رہبر معظم سید علی خامنہ ای،

اسرائیلی حملے میں حسن نصر اللہ کی شہادت ،حزب اللہ کی جانب سے تصدیق کر دی گئی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اپنے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی ہے، جو کہ گزشتہ روز اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہوئے۔ یہ حملہ بیروت کے جنوبی علاقے میں ہوا، جس میں دو دیگر افراد بھی شہید ہوئے۔ اسرائیلی فوج

ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ، محفوظ مقام پر منتقل

تہران(روشن پاکستان نیوز) لبنان پر اسرائیلی جارحیت میں حزب اللہ کے اہم کمانڈروں کی شہادت کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی سکیورٹی بڑھا دی گئی۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق خامنہ ای کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا، ایران اگلے لائحہ عمل