

لندن(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق ساس اور برطانوی سماجی شخصیت لیڈی انیبل گولڈ سمتھ 91 سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔لیڈی انیبل 11 جون 1934 کو لندن میں پیدا ہوئیں۔ وہ برطانوی اشرافیہ کے ایک معزز خاندان سے تعلق رکھتی تھیں۔

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز) بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں حضرت شاہ جلال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو سیکشن میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث ایئرپورٹ پر ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق آگ لگنے کے بعد انتظامیہ نے فوری طور پرایئرپورٹ کی تمام پروازوں کی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی متوقع ملاقات کے مقام سے متعلق سوال پر وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ کا جواب سوشل میڈیا اور عالمی میڈیا کی شہ سرخیوں میں آگیا۔ گزشتہ دنوں دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فون پر تفصیلی گفتگو

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ جھڑپوں کے بعد ایک اہم بیان دیتے ہوئے اس جنگ کو ختم کرانے کا عندیہ دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ خطے میں امن واستحکام چاہتا ہے اوراگردونوں ممالک راضی ہوں تو وہ ذاتی طورپرثالثی

لیڈز (روشن پاکستان نیوز) ایر لنگس (Aer Lingus) ایئرلائن کے کیبن عملے کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کے تنازعے پر ہڑتال کے اعلان کے بعد مانچسٹر ایئرپورٹ سے سفر کرنے والے مسافروں کو رواں ماہ کے آخر میں شدید سفری مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یونائٹ دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانوی اخبار دی گارڈین نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قابو میں رکھنے اور ان کے غیر متوقع رویے سے نمٹنے کی صلاحیت صرف پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے پاس تھی۔ رپورٹ کے مطابق، شرم الشیخ میں ایک

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے پاکستان پر ایک بار پھر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوست ملک نے یقین دلایا ہے کہ امریکا کے ساتھ تعلقات سے ہمارے مفادات کو نقصان نہیں پہنچے گا۔ معمول کی پریس بریفنگ میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں چینی وزارتِ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آرمی چیف عاصم منیر کو اپنا پسندیدہ فیلڈ مارشل قرار دے دیا۔ شرم الشیخ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف یہاں موجود ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر آج یہاں موجود

یروشلم(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) میں تاریخی خطاب کے دوران شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی۔ امریکی صدر جب مشرقِ وسطیٰ میں امن منصوبے اوراسرائیل کی سیکیورٹی کے حوالے سے گفتگو کررہے تھے تو حزبِ اختلاف کے ایک رکن پارلیمنٹ نے احتجاجاً شور شرابہ

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے دورے پر روانہ ہوتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کا سامنا ہے جسے حل کرنے کی کوشش کروں گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ