اتوار,  26 اپریل 2026ء

بین الاقوامی

اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کر سکتا ہے ، امریکی میڈیا کا دعویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے ، اسرائیل نے ایران پر حملے کی پیشگی اطلاع امریکا کو دے دی۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے امریکی حکام کو بتایا کہ ایران میں آپریشن کیلئے پوری

بیس سال جیل میں گزارنے کے بعد قیدی بے گناہ ثابت! حیران کن خبر سامنے آگئی

ال پاسو، ٹیکساس (روشن پاکستان نیوز)  ڈینیئل ولیگاس، جسے 1993 میں دو نوجوانوں کے قتل کے الزام میں غلط طور پر سزائے موت سنائی گئی تھی، آخرکار اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے بعد 20 سال جیل میں گزارنے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ ڈینیئل ولیگاس اُس وقت

سعودی عرب نے عمرہ ویزے جاری کرنے کا اعلان کر دیا

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے کامیاب حج سیزن کے اختتام کے فوری بعد عمرہ ویزے جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ نئے عمرہ سیزن کا آغاز کر دیا گیا ہے اور آج 11 جون بروز بدھ سے نسک ایپلیکیشن

امریکہ نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو اہم شراکت دار قرار دے دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکہ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو اہم شراکت دار قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو اہم شراکت دار قرار دیا۔ جنرل مائیکل کوریلا نے دہشتگردی کے خلاف

امریکی پرچم جلانے والوں کو ایک سال قید کی سزا دی جائے: ٹرمپ کا مطالبہ

فورٹ بریگ (روشن پاکستان نیوز) — سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لاس اینجلس میں جاری مظاہروں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ جو افراد امریکی پرچم کو نذرِ آتش کرتے ہیں، انہیں کم از کم ایک سال قید کی سزا دی جانی چاہیے۔ یہ بات انہوں

لندن: برطانیہ میں پولیس کی بے توقیری، ویڈیو وائرل—عوامی ردعمل میں 80 کی دہائی کی تربیت یاد دلا دی گئی

لندن (صبیح ذونیر) — برطانیہ کے علاقے ویسٹ یارکشائر کے شہر پونٹیفریکٹ سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں چند نوجوان پولیس کی گاڑی پر چڑھ کر نہ صرف بدتمیزی کرتے دکھائی دیتے ہیں بلکہ پولیس کو کھلم کھلا چیلنج کرتے ہوئے قانون کی دھجیاں

امیگریشن پالیسی پر ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مظاہرے کئی ریاستوں تک پھیل گئے ، فوج تعینات کرنیکا اعلان

لاس اینجلس(روشن پاکستان نیوز) صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کیخلاف لاس اینجلس سے شروع ہونے والے مظاہرے امریکا کی دیگر ریاستوں تک پھیل گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس میں پرتشدد مظاہرین نے کچھ گاڑیوں کو آگ لگا دی ،اس کے علاوہ نیویارک، اٹلانٹا، کینٹکی، ڈیلاس اور

آسٹریلوی رپورٹر لورین توماسی لاس اینجلس میں احتجاج کے دوران ربڑ کی گولی سے زخمی

لاس اینجلس(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کے نیوز چینل 9News کی امریکی نمائندہ، لورین توماسی، کو امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں جاری امیگریشن پالیسی کے خلاف احتجاج کی رپورٹنگ کے دوران ربڑ کی گولی لگ گئی۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب لورین توماسی براہِ راست نشریات کے دوران

ٹک ٹاک کی لت میں مبتلا دو بچوں کی ماں نے کمپنی سے £300,000 چرا لیے، 28 ماہ قید کی سزا

لیور پول (روشن پاکستان نیوز) — برطانیہ میں ایک 29 سالہ خاتون، کیتھرین گرینال، جو دو بچوں کی ماں ہیں، کو اپنی کمپنی سے £300,000 (تقریباً 1.1 کروڑ پاکستانی روپے) چوری کرنے پر 28 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عدالت کو بتایا گیا کہ انہوں نے یہ خطیر

ایران کا اسرائیل کی حساس جوہری دستاویزات حاصل کرنے کا دعویٰ

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے اسرائیل کی حساس جوہری دستاویزات حاصل کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق انٹیلی جنس اسٹرائیک کے ذریعے اسرائیلی حساس جوہری دستاویزات حاصل کی گئی ہیں۔ جن میں اسرائیل کے جوہری منصوبوں اور تنصیبات سے متعلق ہزاروں دستاویزات شامل ہیں۔ ایرانی انٹیلی جنس