


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قطر ائیر ویز دنیا کی بہترین ائیر لائن قرار، 5سال بعد دوبارہ پہلے نمبر پر آ گئی۔ فضائی مسافروں کے حقوق کی عالمی تنظیم ائیر ہیلپ نے 2025کے لیے دنیا کی بہترین ائیر لائنز کی سالانہ درجہ بندی جاری کر دی۔ دنیا کی بہترین ائیر لائنز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھون البانیز نے اپنی دیرینہ دوست جوڈی ہیڈن سے 5 سالہ تعلق کے بعد شادی رچا لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انتھونی البانیز پہلے آسٹریلین وزیراعظم ہیں جنہوں نے وزیراعظم آفس میں رہتے ہوئے شادی کی ہے، دونوں کی شادی کی تقریب

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے افغان پاسپورٹ رکھنے والے تمام افراد کو ویزوں کا اجرا روک دیا۔ اسائلم کی تمام درخواستوں سے متعلق فیصلے بھی روک دیے گئے۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سب سے بڑی ترجیح اپنی قوم اور شہریوں کا تحفظ ہے۔ مزید پڑھیں: ٹرمپ روس کے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس کے زیر قبضہ یوکرینی علاقوں پر روس کے اختیار کو تسلیم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ برطانوی میڈیا کے دعویٰ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ پیشکش روسی صدرکو پہنچانے کے لیے اپنے ایلچی اسٹیو وٹکوف اور داماد جیرڈ کشنر کو بھیجا۔

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے جاپان کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ تائیوان کے معاملے پر حد پار کی تو اسے بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔ چین نے جاپانی وزیراعظم کے تائیوان سے متعلق حالیہ بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جاپان نے تائیوان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فائرنگ کے واقعہ کو پوری امریکی قوم اور انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔ امریکی صدر نے واقعے سے متعلق اپنے بیان میں فائرنگ کرنے والے شخص کو جانور قرار دیتے ہوئے خبردار کیا کہ نیشنل گارڈ کے اہلکاروں پر فائرنگ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈز کے اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی جس میں 2 اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے قریب ایک شخص نے نیشنل گارڈ کے اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے

سولاویسی(روشن پاکستان نیوز) انڈونیشیا میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تاہم کسی سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ سولاویسی کے ساحلی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلے کی گہرائی تقریباً 105 کلومیٹر بتائی گئی ہے۔ زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین امریکہ کی حمایت یافتہ امن فریم ورک پر پیش رفت کے لیے تیار ہے اور وہ اس منصوبے کے متنازع نکات پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے براہِ راست بات کریں گے۔ زیلنسکی کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی حکومت نے کم از کم اجرت میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا اطلاق آئندہ سال اپریل سے ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 21 سال اور اس سے زائد عمر کے ورکرز کی فی گھنٹہ تنخواہ میں 4.1 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، جس