








اسلام آبا د(روشن پاکستا ن نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔محمد یوسف باضابطہ طور پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن کے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے، انہوں نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان کرکٹ کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ساف انڈر 17 فٹبال چیمپیئن شپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے پاکستان کو شکست دے دی۔ مقررہ وقت تک مقابلہ 2-2 سے برابر تھا۔ بنگلادیش نے پنالٹی شوٹ آوٹ پر مقابلہ 2-4 سے جیت کر فائنل میں جگہ بنائی۔ بھوٹان میں جاری انڈر 17

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی امپائر علیم ڈار نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔علیم ڈار ڈومیسٹک سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو جائیں گے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا آنے والے امپائرز کی رہنمائی کے لیے دستیاب رہوں گا۔ہمیشہ کھیلوں کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے کی کوشش کی

ڈھاکا (روشن پاکستان نیوز) بنگلادیش کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔بنگلادیشی ٹیم ان دنوں بھارت کے دورے پر ہے جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز جاری ہے۔کان پور میں دوسرے ٹیسٹ سے قبل شکیب الحسن نے میڈیا

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل کانپور میں پریس کانفرنس میں شکیب الحسن نے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لاہور میں کنکشن کیمپ اختتام پذیر ہو گیا جس میں منیجمنٹ نے ٹیم میں اتحاد پر زور دیا۔ نجی ٹی کے مطابق کے مطابق پی سی بی کنکشن کیمپ میں کھلاڑیوں کو پیغام دیا گیا کہ کامیابی اسی صورت میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے پہلے کراٹے کومبیٹ ورلڈ چیمپیئن شاہ زیب رند نے اپنا ٹائٹل قوم کے نام کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر سپورٹس کا کلچر نہیں ہے، دنیا میں سب سے ٹیلنٹڈ لوگ پاکستان میں موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کل پیر کو اسٹریٹجک کنکشن کیمپ کی میزبانی کرے گا۔ ترجمان پی سی بی نے کہا کہ کیمپ کا مقصد پاکستان کرکٹ کے مستقبل کیلئے واضح ویژن قائم کرنا ہے، کیمپ میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ، کوچز اور کرکٹرز شریک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کرکٹ میں ایک ٹیسٹ میچ عام طور پر 5 دن کا ہوتا ہے لیکن سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان گال ٹیسٹ میچ 5 کے بجائے 6 روز تک کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی خفیہ ایجنسی نے بھارت اور بنگلادیش کرکٹ سیریز کے دوران جھوٹا تھریٹ الرٹ جاری کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارت اور بنگلادیش کرکٹ سیریز کے دوران جعلی تھریٹ الرٹ میں انٹیلی جنس ایجنسیوں اور پولیس کو القاعدہ اور داعش جیسے عالمی دہشت گرد گروپوں کے