

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)نیوزی لینڈکادورہ پاکستان کیلئے کیویز کاسیکیورٹی وفدجائزہ لینےپہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق پاک نیوزی لینڈ سیریزسےپہلےنیوزی لینڈ کا سیکیورٹی وفد جائزہ لینے اسلام آباد پہنچ گیا۔ مزید پڑھیں: پی ایس ایل 9: لاہور بمقابلہ پشاور میچ خراب موسم کی وجہ سے تاخیر کا شکار وفد میں پلیئرزایسوسی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 20ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دے دی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیے گئے 197 رنز کے ہدف کے تعاقب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) میں ہفتے کے روز واش آؤٹ ہونے والے مقابلوں کے ٹکٹس کی واپسی سے متعلق پی سی بی نے اہم اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی میں بارش سے متاثرہ

مانچسٹر(شہزادانورملک) شاہد آفریدی فاؤنڈیشن(ایس اے ایف)کیلئے فنڈریزنگ مہم کے سلسلے میں برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ایک میوزیکل نائٹ پروگرام کا انعقاد کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی فائونڈیشن(ایس اے ایف)کیلئے فنڈریزنگ مہم کے سلسلے میں برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ایک میوزیکل نائٹ پروگرام کا انعقاد کیاگیا۔ تقریب میں ہر شعبہ

ممبئی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) درمیان میں ہی چھوڑنے والے کراچی کنگز کے بلے باز کیرون پولارڈ بھارت میں بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے کی شاندار شادی میں شرکت کے لیے ٹیم سے عارضی طور پر علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ بھارت کے شہر جام نگر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پی ایس ایل 9 میں آج کےمیچز منسوخ ہوگئے جس کے بعد پشاور زلمی، اسلام آباد یونائیٹڈ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کو ایک ایک پوائنٹ ملا۔ پی ایس ایل 9 کے آج کے 17ویں اور 18ویں میچ پنڈی میں شدید بارش کے باعث

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش اور خراب موسم کے باعث لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ تاخیر کا شکار ہے۔ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ کا ٹاس وقفے وقفے سے بارش کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔ بارش رکنے کے بعد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)انڈر 19 فٹ بال ٹیم کے سابق کھلاڑی فرحان خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق فرحان خان گزشتہ رات صوابی سٹی میں موٹر سائیکل کے حادثے میں زخمی ہو گئے تھے۔ فرحان خان کی نماز جنازہ مانیری پایاںمیں 5 بجے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی کے دہرے معیار کا شکار ہونے والے آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ کو بیٹ پر سے امن کی فاختہ کا لوگو ہٹانا پڑگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں آسٹریلیا کی اننگز کے 19 ویں اوور میں عثمان خواجہ نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پی ایس ایل 9 کے کل 2میچز راولپنڈی میں بارش کے باعث متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کل 2 میچز شیڈول ہیں، دوپہر کو پشاور زلمی اور لاہور قلندرز جبکہ شام کو اسلام آباد اور کوئٹہ کا میچ ہوگا۔ مزید پڑھیں: ملتان