بدھ,  01 جولائی 2026ء

کھیل

لیونل میسی نے اپنے ریٹائرمنٹ پلان کا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)لیونل میسی نے بدھ 27 مارچ کو انکشاف کیا کہ وہ اپنی بڑھتی ہوئی عمر کو اپنے کیرئیر کے خاتمے کا ایک عنصر نہیں سمجھتے۔ سی این این کے مطابق، 38 سالہ ارجنٹائنی اسٹار فٹبالر نے بگ ٹائن پوڈ کاسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ

پی سی بی بابر اعظم کو دوبارہ ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کرنیوالا ہے؟ اہم خبر سامنے آ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)موجودہ کپتان شاہین آفریدی کی جگہ بابر اعظم کو ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کپتان کا کردار سونپا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے حال ہی میں تشکیل دی گئی سلیکشن کمیٹی کی سفارشات کی بنیاد پر بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی بابراعظم سے ملاقات ، کیابات ہوئی ؟ تہلکہ خیز دعویٰ 

لاہور (روشن پاکستان نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی بابراعظم سے ملاقات ہوئی ہے جس میں کرکٹ سے متعلق اہم معاملات پر گفتگو کی گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق محسن نقوی اور بابراعظم کے درمیان قومی ٹیم کی کپتانی سے متعلق بات چیت ہوئی ہے

یو اے ای کرکٹ باڈی کی معاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان کے خلاف تحقیقات شروع

دبئی(روشن پاکستان نیوز) ایمریٹس کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے بلے باز عثمان خان کے پاکستان کے لیے کھیلنے کے ارادے کے اعلان کے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق یو اے ای کرکٹ بورڈ اس بات کا جائزہ لے رہا ہے کہ آیا عثمان خان کا

کاکول اکیڈمی میں پاکستانی کرکٹرز کی تگڑی مشقیں جاری ،دیکھیں تصاویر

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں نے کاکول اکیڈمی میں آرمی ٹرینر کی نگرانی میں ٹریننگ شروع کر دی۔ کاکول اکیڈمی میں کرکٹرز کی فٹنس کو مزید بہتر بنانے کے لیے مختلف مشقیں کی جا رہی ہیں۔ پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑی کاکول کے آرمی سکول آف

پی سی بی کا لیگ میں ادائیگیوں پر فیکا کی رپورٹ پر تحفظات کا اظہار

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لیگ کرکٹ میں ادائیگیوں پر کرکٹرز کی عالمی تنظیم فیکا کی رپورٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے تحفظات کا اظہار کردیا۔  لیگز میں ادائیگیوں کے حوالے سے فیکا کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پی ایس ایل اور آئی پی ایل سمیت متعدد لیگز

مداحوں کیلئے بڑی خبر ، بابر اعظم ایک بار پھر کپتانی کی دوڑ میں شامل ہو گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے پریس کانفرنس میں کپتان کے تقرر پر تبصرے کے بعد نئے کپتان سے متعلق افواہوں میں اضافہ ہو گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے سابق کپتان بابر اعظم کا نام پھر سے گردش کرنے لگا ہے۔ قومی

ٹیم کے ہارنے پرسب سوچتے ہیں کپتان نے ہرایا ، ایسا نہیں ہوتا، شاہین آفریدی کھل کر بول اٹھے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ جب ٹیم ہارتی ہے تو سب سمجھتے ہیں کہ کپتان نے ہرا دیا، لیکن ایسا نہیں ہے۔قلندرز کے سی ای او سمین رانا کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں بات کرتے ہوئے ٹیم کے کپتان نے کہا کہ مجھے

 پاکستان کے دورہ آسٹریلیا کا شیڈول جاری، 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلے جائیں گے

میلبورن(سٹاف رپورٹر) کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورے کا شیڈول جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 4 نومبر سے شروع ہوگی۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق سیریز کے تمام ون ڈے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر نےاستعفیٰ دے دیا،مزید ڈائریکٹرز مستعفی ہونے کا امکان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے مزید ڈائریکٹرز کے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔ چند روز قبل چیئرمین پی سی بی کی ڈائریکٹرز سے میٹنگ ہوئی، ملاقات میں ڈائریکٹرز کے