







نیویارک(روشن پاکستان نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 48 ویں میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کے خلاف 21 رنز سے کامیابی حاصل کر لی۔ سپر ایٹ مرحلے کے گروپ ون میں شامل دونوں ٹیمیں کنگسٹن میں مدِمقابل تھیں جہاں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا جس کے

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)افغانستان کے خلاف بالنگ کے دوران آسٹریلوی فاسٹ بالر پیٹ کمنز نے اپنی دوسری ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔ پیٹ کمنز نے 18ویں اوور کی آخری بال پر کپتان راشد خان جبکہ 20 ویں اوور کی پہلی اور دوسری بال پر کریم جنت اور گلبیدین نائب کو آؤٹ کرکے اپنی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے الزامات لگانے والے یوٹیوبرز اور سابق کھلاڑیوں کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کار کردگی دکھانے اور میگا ٹورنامنٹ کے پہلے ہی مرحلے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جاری ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے درمیان تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے۔ آسٹریلیا کے مارکس سٹوئنس نے محمد نبی کو پیچھے چھوڑ کر آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر رینکنگ

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارت نے پیرس اولمپکس 2024 کی تیاری کے لیے اپنے ایلیٹ ایتھلیٹس کی ٹریننگ پر کروڑوں روپے لگا دیئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے مختلف پروگرامز کے تحت اپنے ایتھلیٹس کی تیاری پر 17.9 کروڑ بھارتی روپے لگائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ رقم سرکردہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے صحافی عمران ریاض کی جانب سے خود پر لگائے گئے الزامات کا سوشل میڈیا پرجواب دیا ہے۔ عمران ریاض شاہد آفریدی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر صحافی عمران ریاض کی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ کہہ رہے

لاہور (روشن پاکستان نیوز )اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم انجری اور ویزہ مسائل کے باعث فن لینڈ میں ہونے والے ایونٹس میں شرکت نہیں کریں گے۔ارشد ندیم لاہور میں ٹریننگ کے دوران ٹانگ کی تکلیف کاشکار ہو گئے تھے تاہم پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ فٹنس عدم

گجرات (روشن پاکستان نیوز)پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے کہا ہےکہ قومی کرکٹ ٹیم کے اکثر کھلاڑی دیکھنے میں شریف لگتے ہیں لیکن اندرکھاتےکیا کرتے ہیں سب کو معلوم ہے۔ چوہدری شافع کا کہنا تھا کہ سپورٹس کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے، ہارجیت ہوتی رہتی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست بعد کیا کپتان بابراعظم و دیگر کھلاڑیوں نے روئے تھے ااور کھانا چھوڑ دیا تھا؟ اس حوالے سے حیران کن انکشافات سامنے آگئے۔ کینیڈا کیخلاف فتح کیساتھ قومی ٹیم کے حوصلے تو بحال ہوگئے ہیں لیکن بدقسمتی سے امریکا

تاروبا(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 13 رنز سے شکست دیدی۔ گروپ سی کی دونوں ٹیموں کے درمیان ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا سٹیڈیم میں میچ کھیلا گیا جس میں نیوزی