







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیم آف دی ٹورنامنٹ 2024 میں بھارت، افغانستان، ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کرتے ہوئے میڈیا ریلیز جاری کی گئی۔ ٹیم

لاہور(روشن پاکستان نیوز)اکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اب محمد رضوان کی کپتانی میں کھیلیں گے۔ کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں رضوان کو وینکوور نائٹس کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ وینکوور کے اسکواڈ میں بابر اعظم کے علاوہ محمد عامر اور آصف علی بھی شامل ہیں۔ جنوبی افریقا

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر رویندرا جاڈیجا نے بھی ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ٹیم کے کپتان روہت شرما اور اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی ریٹائرمنٹ کے ایک دن بعد ہی جاڈیجا نے بھی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا گورننگ بورڈ اجلاس 6 جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔ اجلاس کے ایجنڈے میں بجٹ 25-2024 کی منظوری شامل ہے، جبکہ قومی کرکٹ ٹیم کی پر فارمنس اور چیمپئنز ٹرافی 2025 کے معاملات پر بھی گفتگو کا امکان ہے۔ پی سی بی ذرائع

متحدہ عرب امارات (روشن پاکستان نیوز)متحدہ عرب امارات کے بلے باز محمد عثمان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔لاہور میں پیدا ہونے والے مڈل آرڈر بلے باز نے چھ سالوں میں 85 بین الاقوامی میچز کھیلے، 38 ون ڈے اور 47 ٹی ٹوئنٹی میچز میں متحدہ

بھارت سنسی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دیکر عالمی چیمپئن بن گیا۔ بارباڈوس کے برج ٹاؤن میں کھیلے جارہے فائنل میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیتا۔ اس موقع پر روہت شرما کا کہنا تھاکہ بھارت کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان فٹبال فیڈریشن نے اے ایف سی ویمنزفٹبال ایشیئن کپ 2025 میں پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ پہلی بار پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم اے ایف سی پریمیئر فٹبال مقابلے میں حصہ لے گی۔ کوالیفائنگ راؤنڈ 2025 کے آغاز میں

بارباڈوس(روشن پاکستان نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔ فائنل پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں ایونٹ میں ابھی تک ناقابل شکست ہیں۔ ورلڈ کپ فائنل کے دلچسپ ہونے کا امکان ہے،

لاہور(روشن پاکستان نیوز)ذافی اسٹیڈیم کی مرکزی بلڈنگ گرانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے، چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور کی گرائی گئی مرکزی بلڈنگ کا ملبہ تیزی سے اٹھائے جانے کا کام جاری

بارباڈوس(نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے کیلئے انڈین ٹیم بارباڈوس پہنچ گئی۔ انڈین کرکٹ ٹیم گیانا میں سیمی فائنل جیتنے کے بعد بارباڈوس روانہ ہوئی تھی جہاں اب وہ فائنل سے قبل مکمل آرام کرے گی۔ بھارتی کرکٹرز کا فائنل سے قبل آج کا پریکٹس سیشن