

بغداد(روشن پاکستان نیوز) کربلا میں موجود پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے عراقی وزیراعظم محمد شیعہ السوڈانی سے ملاقات کی ہے۔ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں انہوں نے عراق کے وزیرِاعظم محمد شیعہ السوڈانی سے ملاقات کے دوران لی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ اگر انہیں اپنے کیرئیر اوربیوی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو فلمیں چھوڑ دوں گا۔ بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں اداکار نے کہا کہ میں نے اپنے بچوں کو ہر کسی کی عزت و احترام

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے انٹر نیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل کے ذریعے کیا جس میں ان کا کہنا تھاکہ’ میں انٹرنیشنل کرکٹ اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہا ہوں،کرکٹ کے اس

اوٹاوا(روشن پاکستان نیوز)بین الاقوامی شہرت یافتہ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر اور ان کی اہلیہ ہیلی بیبر نے شادی کے 6 سال بعد اپنے ہاں پہلی اولاد کو خوش آمدید کہا ہے۔ جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر بیٹے کے والدین بن گئے ہیں۔ اس خوش خبری کا اعلان جسٹن بیبر نے

کراچی (نیوزڈیسک)سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کار سانحہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے منفرد انداز میں غریبوں کو روند دینے والی امیر زادی اور سسٹم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ویڈیو پیغام میں برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کار ساز سانحے کے

لندن (صبیح ذونیر)امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے مشہور ’ایرس ٹور‘ کے دوران لندن کے ویمبلی اسٹیڈیم میں میوزیکل شو کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ٹیلر سوئفٹ وہ پہلی سولو آرٹسٹ بن گئیں جنہوں نے ایک ہی ٹور کے دوران ویمبلی اسٹیڈیم میں 8 شوز کیے ہیں۔اس سے

ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بالی ووڈ کے معروف اداکار عمران ہاشمی نے حافظِ قرآن ہونے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار عمران ہاشمی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی۔ دورانِ انٹرویو اداکار سے ہندو میزبان نے گردشی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ گلوکار اور اداکار جنید خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ماضی میں اداکارہ صنم سعید کو تھپڑ مارا تھا۔ حال ہی میں جنید خان نے ساتھی اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)اداکارہ اور گلوکارہ جینیفر لوپیز نے شادی کے دو سال بعد اداکار بین ایفلیک سے طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنیفر لوپیز نے طلاق کے کاغذات لاس اینجلس کاؤنٹی سپیریئر کورٹ میں جمع کرائے ہیں۔ واضح رہے کہ جوڑے نے جولائی 2022

کراچی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ یہ دیکھ کر خوف آتا ہے کہ مردوں کے لیے عورتوں اور بچوں کو ہراساں کرنا کتنا آسان ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے