منگل,  16  ستمبر 2025ء

سیاست

عالمی یوم خواتین کے موقع پر ویمن یونیورسٹی باغ میں سیمینار اور ریلی کا انعقاد ،مختلف شعبہ زندگی تعلق رکھنے والے لوگوں کی شرکت

آزاد کشمیر / باغ ( روشن پاکستان نیوز ) عالمی یوم خواتین کے موقع پر ویمن یونیورسٹی باغ میں پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام سیمینار اور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔سیمنار میں سینکڑوں طالبات ، ڈاکٹرز ، پروفیسرز سمیت حریت پسند راہنماؤںنے شرکت کی ،سیمینار سے مقررین نے

 ایف آئی اے کی اسد علی طور کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی گئی 

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے صحافی اسد علی طور کے مزید جسمانی ریمانڈ کی ایف آئی اے کی استدعا مسترد کردی اسد طور کو جوڈیشل کرکے جیل بھیج دیا گیا تفصیلات کے مطابق صحافی اسد طورکےجسمانی ریمانڈکےخلاف نظرثانی اپیل پرسماعت  ہوئی ۔ سیشن عدالت نے نظر

ایم ڈبلیو ایم سربراہ کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے مجلس وحدت مسلمین اور فردوس شمیم نقوی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ کو پی ٹی آئی بانی سے ملاقات کی اجازت دے

پنجاب میں مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواست پراعتراض عائد

لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے سنی اتحاد کونسل کی پنجاب میں مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر اعتراض کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ درخواست گزار نے مصدقہ دستاویزات منسلک نہیں

8 مارچ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آج دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے اور اس دن کے حوالے سے پاکستان میں بھی آج تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ خواتین جدید سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان اور کھیتوں سے لے کر کھلیانوں تک مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی

عمران خان تاریخ کے غلط رخ پر کھڑے ہیں، سعد رفیق نے بانی پی ٹی آئی کوبڑا مشورہ دے دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان تاریخ کے غلط رخ پر کھڑے ہیں، ممنوعہ فنڈنگ کیس سے بچنے کے لیے الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینا اور گالیاں دینا فاشسٹ رویہ ہے۔ ایک بیان

حماد اظہر، میاں اسلم سمیت 6 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار

لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو ہونے والے آتشزدگی کے واقعے میں ملوث 6 خفیہ ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے میاں اسلم اقبال، حماد اظہر، عدنان

جناح ہاؤس حملہ کیس،33ملزمان کی ضمانت منظورکر لی گئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)جناح ہاؤس حملہ کیس میں لاہورکی انسداد دہشتگردی عدالت نے 33 ملزمان کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظورکرلی۔ عدالت نے ملزمان کو ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے فیصلہ سنایا ۔اوردیگر

ظلم ہوگا تو چھٹی والے دن بھی عدالت کھلے گی، قائم مقام چیف جسٹس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بلوچستان ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس ہاشم کاکڑ نے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ظلم ہوگا تو چھٹی والے دن بھی کھلیں گے۔ قائم مقام چیف جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا کہ لاپتہ افراد کے کیس میرے دل کے

سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام کو چیلنج

لاہور(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے مخصوص نشستیں نہ ملنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دائر درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نہ تو ٹریبونل