
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز اور حسن نواز لاہور پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق جاتی امرا پہنچنے پر نواز شریف نے اپنے بیٹوں کا استقبال کیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے دونوں صاحبزادے لندن سے لاہور پہنچ گئے۔ واضح
لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نےسابق وزیراعظم نوازشریف کواعلیٰ ترین پروٹوکول دینےکافیصلہ کیاہے۔نجی ٹی وی کےمطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی رہائش گاہ کو وزیر اعلیٰ ہاؤس کا درجہ دیا جائے گا،نواز شریف کو سابق وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے والد کی حیثیت کے طور پر
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)صدرمملکت آصف علی زرداری نے تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ انہیں درپیش معاشی چیلنجز کے پیش نظر کیا ہے۔ اعلامیے میں مزید کہا گیاکہ ملک میں دانشمندانہ مالیاتی
کراچی (روشن پاکستان نیوز) آصف حیدر شاہ کو سندھ کا چیف سیکریٹری بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف حیدر شاہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے گریڈ 22 کے افسر ہیں، آصف حیدر شاہ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن آج جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع
اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز) شزہ فاطمہ کو وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر کر دیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے شازہ فاطمہ کو وزیر مملکت برائے آئی ٹی کا قلمدان سونپ دیا۔ سیکرٹری وزیراعظم اسد رحمان گیلانی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ یاد رہے
ملتان (روشن پاکستان نیوز) اندرون شہر کے علاقے میں 3 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق ملتان کے اندرون شہر محلہ جوادیاں میں رہائشی عمارت خستہ حالی کے باعث صبح 4 بجے گر گئی۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ عمارت کا کچھ
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز ) اڈیالہ سینٹرل جیل دہشتگردوں کے نشانے پر ہے۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے راولپنڈی اڈیالہ جیل کو نشانہ بنائے جانے کے خدشے کے پیش نظر ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے دو ہفتوں کیلئے عمران خان سمیت تمام قیدیوں اور حوالاتیوں کی ملاقاتوں اورجیل وزٹس پر پابندی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ایک بیان میں عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ صحافی برادری کے لیے وزارت اطلاعات کے دروازے کھلے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور میڈیا کے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات 2 اپریل کو کروانے کا اعلان کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات کا انتخابی شیڈول 14 مارچ کو جاری کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق 2018 میں منتخب ہونے والے 52 سینیٹر آج ریٹائر ہورہے ہیں جس کے بعد
گوجرانوالہ(دلشاد علی)ٹکٹ ہولڈر پاکستان پیپلز پارٹی پی پی 63 ڈاکٹر مہر فیصل چوہدری جنرل سیکرٹری پی پی 63ڈاکٹر ریاض احمد رانااورمعروف سماجی سیاسی شخصیت سابق کونسلر صدریو سی 61 پاکستان پیپلز پارٹی ڈاکٹر شمعون عاقل گل نے آصف علی زرداری کو دوسری بار صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان منتخب ہونے پر