سیاست

دو ماہ کے بعد عوام کے لیے ریلیف ہی ریلیف ہو گا، عون چوہدری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی عون چوہدری نے کہا ہے کہ دو ماہ کے بعد عوام کے لیے ریلیف ہی ریلیف ہو گا۔ عون چوہدری نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ  وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز دن رات عوامی

پارلیمان کے بیشتر ارکان خواتین کے خلاف جرائم میں ملوث

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)مودی کی پارلیمان کے بیشتر ارکان خواتین کے خلاف جرائم میں ملوث نکلے، 151 عوامی نمائندوں کو خواتین کے خلاف سنگین جرائم کے الزامات کا سامنا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی دعویدار مودی سرکار خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام ہے اور اقتدار

کملا ہیرس نے صدارتی نامزدگی قبول کرلی

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)کملا ہیرس نے ڈیموکریٹ پارٹی کی جانب سے صدارتی انتخابات کے لیے نامزدگی باقاعدہ طور پر قبول کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کملا ہیرس امریکی سیاسی جماعت  ڈیموکریٹ پارٹی سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسی سلسلے میں کملا ہیرس نے

نوجوان مل کر ملک کی تقدیر بدلنے کا فیصلہ کریں: عطا تارڑ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ نوجوان مل کر فیصلہ کریں کہ ملک کی تقدیر بدلنی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی 60فیصد آبادی 30سال سے کم عمر نوجوانوں

فیض حمید عمران خان سے کس کے ذریعے رابطے میں تھے؟ تہلکہ خیز انکشافات منظر عام پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر)فیض حمید بانی پی ٹی آئی عمران خان سے کس کے ذریعے رابطے میں تھے؟ اس حوالے سے سینئر صحافی اعزاز سیدنے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق اعزاز سیدنےکہا ہے کہ  جنرل (ر)فیض حمید بانی

عمران خان کے ترنول میں جلسہ ملتوی کرنے پر فوادچودھری بھی بول پڑے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ درست ہے۔ اپنے بیان میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ شدت پسند کچھ بھی کر سکتے ہیں، ان کا اجتماع اسلام آباد ہو رہا ہے،

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان بیان بازی، وزیراعظم نے بلاول کو ڈنر پر بلا لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کو آج ڈنر کی دعوت دے دی۔ وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کے مطابق بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم اور بلاول بھٹو ڈنر کے موقع پر آج اہم ملاقات کریں گے۔

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے نمائندے کوافغانستان داخلے سے روک دیاگیا

کابل(روشن پاکستان نیوز)طالبان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کا جائزہ لینے کے لیے مقرر کردہ خصوصی نمائندے رچرڈ بینیٹ کو افغانستان میں داخل ہونے سے روک دیا۔ افغانستان کے نیوز چینل طلوع کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے نگراں ادارے

سی ڈی اے ملازمین، لیبریونین کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سی ڈی اے ملازمین اور  لیبریونین کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائدکر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈائریکٹر سکیورٹی کو ملازمین کی حاضری سے متعلق سخت نگرانی کا حکم  دیدیا، مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ احکامات نہ ماننے پر متعلقہ ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر

وزیرِ اعظم کا اسمگلرز اور سہولت کاروں کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں انہوں نے اسمگلرز اور سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ اسمگلنگ میں ملوث