سیاست

بھارت میں ہونے والے حملوں پر پاکستان نے ہمیشہ نیوٹرل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے، فواد چودھری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ تہلگام حملے مقامی لوگ ہی کر سکتے ہیں جن کو وہاں کے راستوں سے واقفیت ہے۔ پاکستان نے بھارت میں ہونے والے حملوں کی ہمیشہ ہی نیوٹرل تحقیقات کی آفر کی ہے۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد

پاکستان انسانی حقوق پارٹی کے چیئرمین کا بھارتی قیادت کے نام دوٹوک پیغام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان انسانی حقوق پارٹی کے چیئرمین، ڈاکٹر خالد افتاب سلہری نے ایک بیان میں بھارت کی موجودہ قیادت، خصوصاً نریندر مودی کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر لگائے گئے الزامات جھوٹ اور دھوکہ دہی پر مبنی ہیں، جن کا

وزیراعظم کا دریائے سندھ پر نئی نہروں کا منصوبہ ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے دریائے سندھ پر نئی نہروں کا منصوبہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد ان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ

مہنگائی میں اگر کمی آئی ہے تو عوام خوش کیوں نہیں؟مزمل اسلم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہا اگر مہنگائی میں اگر کمی آئی ہے تو عوام خوش کیوں نہیں؟ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ معیشت سمجھنا کوئی سائنسی فارمولا نہیں ،کہا گیا پی ٹی

سب کو مل کر پاکستان کی ترقی کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، نواز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ( ن ) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان درست سمت میں چل پڑا ہے، سب کو مل کر پاکستان کی ترقی کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے

پنجاب میں لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں اور بہتری لانا ہی میرا خواب ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں اور بہتری لانا ہی میرا خواب ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔ رکن پنجاب اسمبلی عارف محمود گل اور آغا علی

مراد علی شاہ اور ان کی جماعت 16 برس سے حکمران ہے اپنی کارکردگی بتائیں، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ اور ان کی جماعت سولہ برس سے حکمران ہے، اپنی کارکردگی بتائیں۔ وزیراعلی سندھ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مراد علی شاہ کو گنڈا پور سے مختلف نظر آنا چاہیے،انہیں سندھ سے زیادہ پنجاب کے کسانوں کی فکر ہے، پنجاب کے وارث موجود ہیں۔ مراد علی شاہ یہ بتائیں کہ کیا سندھ حکومت نے گندم کی امدادی

کسانوں کے نام پر سیاست نہ کی جائے، پنجاب میں کاشتکاروں کو ان کا حق دیا جا رہا ہے، عظمٰی بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) عظمٰی بخاری نے کہا کہ پنجاب میں حالات خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،پنجاب میں امن و امان کے قیام کے لیے پنجاب حکومت اقدامات کر رہی ہے، پنجاب میں کسانوں کو ان کا حق دیا جا رہا ہے۔ کسانوں کے نام پر سیاست نہ

کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شدت پسند گروہ کسی نہ کسی شکل میں کارروائیاں کر رہے ہیں۔

وفاق اور سندھ حکومت نے نہروں کا مسئلہ مذاکرات سے حل کرنے پر اتفاق کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاق اور سندھ حکومت نے نہروں کا مسئلہ مذاکرات سے حل کرنے پر اتفاق کرلیا۔ صدر ن لیگ نواز شریف کی ہدایت پر رانا ثنا اللہ نے وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن سے فون پر رابطہ کیا جس میں رانا ثنا نے کہا کہ نہروں کے