سیاست

ثقافتی سفارتکاری، تعلیم اور سیاحت کا فروغ عوام کو قریب لاسکتا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ثقافتی سفارتکاری، تعلیم اور سیاحت کا فروغ عوام کو قریب لاسکتا ہے۔ مریم نوازکے اعزاز میں تھائی لینڈ کے سابق وزیراعظم تھکسان شینا وترا نے عشائیہ تقریب منعقد کی، جس میں تھائی لینڈ کے سابق وزیراعظم نے مریم نواز

پی ٹی آئی نے 2 حلقوں میں ضمنی انتخاب کیلئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب کے 2 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب کے 2 حلقوں کے ضمنی انتخاب کے لیے ناموں کو فائنل کیا گیا۔

مسز فرخ خان کا بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سرگرمیوں میں اہم اور فعال کردار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – پاکستان مسلم لیگ (ق) کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی مسز فرخ خان نے بلوچستان کے حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ یہ مہم پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ بلوچستان کے تحت مرکزی صدر چوہدری شجاعت

عوام کی مشکلات میں کمی لانے کیلئے نئے منصوبے لا رہے ہیں، بلاول بھٹو

لاڑکانہ(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام کی مشکلات میں کمی لانے کے لیے نئے منصوبے لا رہے ہیں۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ کی یونین کونسل وارث ڈینو پہنچ گئے۔ انہوں نے گاؤں خیر محمد بروہی اور سیلاب متاثرین

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں ضمنی انتخابات سے متعلق فارمولہ طے پا گیا۔ دونوں جماعتوں نے ملک میں ہونے والے ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان کر

پنجاب کے تعلیمی نصاب میں مریم نواز کی شمولیت پر تنقید اور بحث چھڑ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے صوبے کے تعلیمی نصاب میں اُن خواتین کو شامل کر لیا ہے جنہوں نے قیامِ پاکستان سے لے کر موجودہ دور تک ملک کی ترقی، خوشحالی اور سیاسی و سماجی میدانوں میں نمایاں کردار ادا کیا۔ اس نصاب میں محترمہ فاطمہ جناح،

پی ٹی آئی اس حد تک جا چکی کہ قاسم اور سلیمان کو دہشتگردی کا نشانہ بنوانا چاہتے ہیں، فیصل واوڈا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کمپرمائزڈ جماعت ہے، یہ جماعت اس حد تک جا چکی کہ قاسم اور سلیمان کو دہشتگردی کا نشانہ بنوانا چاہتے ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ معافی کے حوالے

اے پی پی کرپشن کیس میں ملوث عناصر نے سیاسی دباؤ ڈالنے کی کوشش کی: عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے پیر کو کہا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اے پی پی کرپشن کیس میں ایک تفصیلی تفتیش مکمل کرنے کے بعد مقدمہ درج کیا ہے جس سے جرم کی سنگینی ثابت ہوئی۔ قومی

راولپنڈی: بھٹو ازم ایک نظریہ ہے، بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی ترقی کی راہ پر گامزن ہے: مقررین

راولپنڈی(ظہیر احمد) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی ترقی کی راہ پر گامزن ہے بلاول بھٹو کی فہم و فراست سے پاکستان کا وقار عالمی سطح پر بلند ہوا ہے پیپلز پارٹی نے ملک کی خاطر مسلم لیگ ن کی حکومت کا ساتھ

عوامی مسائل کے حل کیلئے ہم سب کا آپس میں کوئی اختلاف نہیں ، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اے پی سی بلانے پر ایمل ولی خان کے مشکور ہیں، عوامی مسائل کے حل کیلئے ہم سب کا آپس میں کوئی اختلاف نہیں۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ریاست کی اولین ذمہ