سیاست

بلاول بھٹو کو نشانِ امتیاز ملنا پیپلز پارٹی اور قوم کیلئے باعثِ فخر ہے، سحر کامران
پیپلز پارٹی نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے تاریخی اقدامات کیے، 2.1 ملین گھروں کی تعمیر جاری: سحر کامران

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سحر کامران نے کہا ہے کہ 2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد سندھ حکومت اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں متاثرہ عوام کی بحالی کے لیے تاریخی اقدامات کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کارکنان کی جانب سے صحافیوں پر تشدد کی غیرمشروط معافی مانگ لی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر کارکنان کی جانب سے صحافیوں پر تشدد کی غیرمشروط معافی مانگی۔ پی ٹی

علیمہ خان پر اڈیالہ جیل کے باہر انڈہ پھینک دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان پر اڈیالہ جیل کے باہر دو لڑکیوں نے انڈہ پھینک دیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں کہ اس وقت دو لڑکیوں نے ان پر دو انڈے پھینکے گئے۔ جن

کالا باغ ڈیم پرعلی امین گنڈاپورکا بیان ذاتی رائے ہے، پارٹی مؤقف نہیں، اسد قیصر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکا کالا باغ ڈیم سے متعلق بیان پارٹی پالیسی کی عکاسی نہیں کرتا بلکہ یہ اُن کی ذاتی رائے ہے۔ اسد قیصرنے واضح

کالا باغ ڈیم کی تجویز کے بعد علی امین گنڈا پور نئے صوبوں اور صدارتی نظام کے حق میں سامنے آگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کالا باغ ڈیم بنانے کی تجویز کے بعد نئے صوبوں کے قیام کی بھی حمایت کردی۔ جبکہ ملک میں صدارتی نظام کے حق میں بھی دلیل سامنے لے آئے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سینئر صحافیوں سے غیر رسمی

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ، پارلیمنٹ کے باہر اپنی اسمبلی لگا لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا، اجلاس سے واک آؤٹ کرکے پارلیمنٹ کے باہر اپنی اسمبلی لگا لی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا کہ ہم سیلاب متاثرین کے ساتھ ہیں اور ان کے غم

جنیداکبر نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنیداکبر نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی)کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جنید اکبر نے چیئرمین پی اے سی کے عہدے سے استعفیٰ چیف وہپ عامر ڈوگر کو بھجوا دیا۔ یاد رہے گزشتہ روز وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے بھائی اور

جاپان دورے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش لسٹ بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے،عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ جاپان دورے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش لسٹ بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے،قومی مفادات پر حملے کرنے والے پاک جاپان سفارتی تعلقات پر حملہ آور ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ

سلمان اکرم راجہ کا پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کل بانی پی ٹی آئی سے عہدے سے علیحدگی کی گزارش کروں گا،پارٹی کے لئے وکالتی خدمات بلامعاوضہ جاری رکھوں گا۔

این اے129،حماد اظہر کا ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حماد اظہر نے این اے129  ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میاں اظہر کی خالی نشست پر ان کا بھانجا الیکشن کیلئے نامزد کیا ہے۔ فیصلہ کیاہے