








لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق تمام درخواستیں یکجا کرنے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کی۔

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا پر برہمی کا اظہار کیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے 8 فروری کے عام انتخابات کو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان میدان جنگ نہیں بلکہ دو عالمی طاقتوں کے لیے میٹنگ پوائنٹ بن سکتا ہے۔ واشنگٹن میں مقامی تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے مسعود خان نے کہا کہ پاکستان امریکا چین تعاون کے فروغ میں اہم

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیشن جج ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت کا جج جبکہ محمد بشیر کو او ایس ڈی تعینات کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت قانون کے بعد چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی سیشن جج کی بطور احتساب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) برطانوی شہزادہ ولیم نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔شہزادہ ولیم نے ایک بیان میں کہا کہ وہ 7 اکتوبر سے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعہ کی خوفناک انسانی قیمت پر گہری تشویش رکھتے ہیں، جس میں بہت سے لوگ مارے جا چکے

مٹیاری(روشن پاکستان نیوز)سندھ اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی میں بے ضابطہ بھرتیوں اور ترقیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ملازمین کو بغیر اشتہار کے بھرتی کیا گیا، آڈٹ حکام نے بھی بھرتیوں اور ترقیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ سیکرٹری آبپاشی نیاز عباسی کا کہنا ہے کہ بورڈ نے اشتہارات کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )تحریک انصاف اور تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے مابین معاملات طے پاگئے ،پی ٹی آئی پرویز خٹک گروپ خواتین کی مخصوص نشستوں سے دستبردار،پی ٹی آئی پی سے مخصوص نشستوں کیلئے نامزد تمام خواتین نے استعفے الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے۔ مزید پڑھیں: تحریک انصاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینیٹر مشاہد حسین سید نے پی ٹی آئی کے بانی کی رہائی کا مطالبہ کیا جبکہ نواز شریف سے پیپلز پارٹی کو وزارت عظمیٰ دینے کا مطالبہ بھی کیا۔ سینیٹر مشاہد حسین سید کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا ہے کہ یہ خرابی

اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز)رہائشی ایڈوائزری فرم ہینلے اینڈ پارٹنرز کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ عالمی درجہ بندی میں بدستور بدحالی کا شکار ہے، جو دنیا میں چوتھے کمزور ترین کے طور پر کھڑا ہے۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2024 کے مطابق، 240 ملین آبادی