اتوار,  29 مارچ 2026ء

سیاست

عمران خان کا مطالبہ مسترد ، آئی ایم ایف کا نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی کا اظہار،دیکھیں خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی نومنتخب حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ میڈیا بریفنگ میں آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے نگراں حکومت کے معاشی استحکام سے متعلق اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے

وفاق میں برتری رکھنے کیلئے ن لیگ ارکان کو صوبائی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) لیگ ن نے وفاق میں عددی برتری برقرار رکھنے کیلئے صوبائی اور قومی اسمبلی سے منتخب ہونیوالے ارکان کو صوبائی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز کے سوا باقی تمام ارکان اپنی صوبائی نشستیں چھوڑ دیں گے ، شہباز شریف قصور

اہم خبر،معروف صحافی عمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معروف صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتار کرنے کی اطلاعات آرہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی خبروں کے مطابق عمران ریاض خان کو ایف آئی اےنے گرفتار کیا ہے ۔

بلوچستان میں 3 جماعتی مخلوط حکومت بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان میں 3 جماعتی مخلوط حکومت بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلوچستان میں حکومت سازی کے حوالے سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بلوچستان میں 3 جماعتی مخلوط حکومت

آئندہ ماہ کون کونسی جماعت کےکتنےسینیٹرریٹائرہوں گے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آئندہ ماہ کون کونسی جماعت کےکتنےسینیٹرریٹائرہوں گے؟تفصیلات سامنے آگئیں۔نجی ٹی وی کےمطابق مارچ میں 52 ارکان ریٹائر ہوں گے، 48 نشستوں پر انتخاب ہوگا سینیٹ میں آئندہ ماہ کی 11تاریخ کو 52 ارکان کی مدت مکمل ہوجائے گی۔ رپورٹ کےمطابق مارچ 2024 میں مسلم لیگ ن کے

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پنجاب اسمبلی کی اقلیتی نشست کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق اقلیتی نشست پر مسلم لیگ ن کے 5 امیدوار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہو گئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کی جانب سے خواتین کی نشستوں پر کامیاب خواتین کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر

عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط کا مقصد بیرونی مداخلت بڑھانا ہے: عطا تارڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا مقصد بیرونی مداخلت کو شامل

ملک میں جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے ، مولانا فضل الرحمان 

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے اس وقت بندر بانٹ ہو رہی ہے کہ یہ کرسی تیری یہ میری، ایسی حکومت کی کوئی افادیت نہیں ہوگی۔بدقستمی سے اس وقت ملک میں جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے ۔ اسلام آباد میں

لاہور کے سکولوں میں ماحولیاتی مسائل پر اضافی کلاسیں لگائی جائیں، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

لاہور (روشن پاکستان نیوز) اسکولوں اور کالجوں میں ماحولیاتی مسائل کے بارے میں تعلیم بیداری پیدا کرنے اور پائیدار طریقوں کو فروغ دینے کے لیے بہت ضروری ہے، اور اب لاہور ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں کو لازمی قرار دیا ہے کہ وہ طلباء کو ماحولیاتی تحفظ کے بارے میں

بجلی ٹیرف میں اضافہ ,ٹیکسٹائل انڈسٹری کے بحران میں شدت ، صورتحال تشویشناک ہو گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) 3 ماہ میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 26 اور سہ ماہی ٹیرف میں 18 فیصد اضافے کی وجہ سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ٹیرف مزید 7.13 روپے بڑھانے کا