

پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور کے پارکس ڈیجیٹل ہو جائیں گے کیونکہ کے پی حکومت نےعوام کے لیے مفت وائی فائی رسائی کا اعلان کیا ہے۔ لوگ عموماً ٹیکنالوجی سے خود کو دور کرنے کے لیے پارکوں کا دورہ کرتے ہیں تاہم پبلک پارکس اور آؤٹ ڈور اسپیسز میں وائی فائی ٹیکنالوجی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک دو سال مشکل ہی کیوں نہ ہو، سکون کا وقت ضرور آئے گا۔ (ن) لیگ کے قائد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فیصل آباد ڈویژن کے

لاہور ( روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے ڈی ایچ اے لاہور میں سرکاری افسران کو لگژری گھر فراہم کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ کے مطابق لاہور میں سرکاری افسران کے لیے ڈی ایچ اے میں 35 کروڑ روپے فی کس مالیت کے 127 نئے

لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عظمیٰ کاردار اور ملک وحید پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے سخت نوٹس لے لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے عظمی کاردار کے زیورات چوری کے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ماڈل ٹاؤن کلب کی خواتین ملازمین پر پولیس تشدد کے باعث

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ عمر ایوب اپوزیشن لیڈر، شیر افضل مروت کو پی اے سی کا چیئرمین نامزد کیا ہے،پنجاب میں 40ایم پی ایز کے فارورڈ بلاک سے متعلق علم نہیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی گئی۔ اپیلٹ ٹربیونل نے پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ اپیلٹ ٹریبونل نے پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔

لاہور (روشن پاکستان نیوز) ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن نے پنجاب کے گورنرز کی مداخلت پر پیر کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، اور اب طلباء اور والدین نے پرنسپل کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ کالج کے طلباء اور والدین نے پرنسپل تھامسن کی حمایت میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جسٹس شاہد بلال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن صنم جاوید کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا 11 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ اپیلٹ ٹربیونل نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ بھی جیل میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کور کمیٹی ممبران کا بانی تحریک انصاف کے وکلا کی کارکردگی پر شدید تحفظات کا اظہار، اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ کمیٹی ممبران نے کہا تحریک انصاف کی قانونی ٹیم خاطرخواہ کام نہیں کر رہی۔ کور کمیٹی اجلاس میں 30 مارچ کے جلسے کو رمضان المبارک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں شیرافضل مروت کا ارکان سے جھگڑا،باہر آؤ ، تمہیں میں بتاتاہوں بات دھمکیوں تک پہنچ گئی ۔ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں سخت جملوں کا تبادلہ، شیر افضل مروت آپے سے باہر ہو گئے ۔ فردوس