







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اکبر ایس بابر نےپی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اکبر ایس بابر نے کہا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کو 5 مارچ کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے، شفاف الیکشن کا مطالبہ کرنے والوں کا انٹرا پارٹی

لاہور: (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ویلنشیا ٹاؤن کے قریب پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیاہے ۔ اعلامیے کیمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو کینسر اسپتال کی سائٹ کے بارے میں بریفنگ دی گئی، انہوں نے کینسر اسپتال کی مجوزہ جگہ کا

گوادر(روشن پاکستان نیوز)کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم نے اتوار کے روز گوادر ضلع کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور صورتحال کا خود جائزہ لیا اور متاثرہ افراد کی مدد کی پیشکش کی۔ دورے کا مقصد ذاتی طور پر حالات کا جائزہ لینا اور سیلاب سے متاثرہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدارتی انتخابات کے لیے آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے صدارتی امیدوار کے لیے کاغذات نامزدگی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائے گئے تھے جنہیں جانچ پڑتال کے بعد

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو دوسری مرتبہ وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارک بادپیش کی ۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے شہبازشریف کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانیوں کو خادم مل گیا۔ وزیر اعلیٰ مریم

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں ری سیل سائٹس پر لاکھوں میں فروخت کیلیے پیش کی جانے لگیں۔ ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان نیویارک میں شیڈول میچ کی ٹکٹیں ری سیل سائٹس پر لاکھوں کروڑوں میں فروخت کیلیے پیش ہونے لگیں، 9 جون

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کیلئے خوشخبری ہیں، انشاءاللہ ترقی کا جو سفر 2018 میں رک گیا تھا پھر سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شہبازشریف کے وزیراعظم بننے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا۔ دوسری جانب سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لیے ووٹ نہ ڈالنے والے ایم این اے نیلسن عظیم کو شوکاز نوٹس جاری کر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نامزد وزیراعظم پاکستان و صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف سے خیبرپختونخوا اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی خاتون رکن ثوبیہ شاہد نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ثوبیہ شاہد نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے سے شہباز شریف کو آگاہ

پشاور (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے حلف اٹھا لیا۔ وزیراعلیٰ کے پی کی تقریب حلف برداری میں کارکنوں نے احتجاج شروع کر دیا۔ تقریب میں گنجائش سے زیادہ مہمانوں نے شرکت کی جس کی وجہ سے نشستیں کم ہوگئیں۔ قیادت کی نشستیں خالی کرنے کے اعلانات