پاکستان

آئی ایم ایف منظوری کے بعد بجلی کی نئی قیمت متعارف کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خصوصی سرمایہ کاری مالیاتی کونسل کی ہدایت کے مطابق پاور ڈویژن نے بجلی کے نئے ٹیرف ڈیزائن کا مسودہ وزارت خزانہ کو ارسال کردیا تاکہ موجودہ ٹیرف نظام کے طور پر ملک کی اقتصادی ترقی کو تیز کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے منظوری حاصل کی

ایران میں حملے کیلئے ’مرگ برسرمچار‘ کا کوڈ کیوں استعمال کیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا جواب ایرانی صوبےسیستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بھرپور فوجی کارروائی ’آپریشن مرگ برسرمچار‘ سے دیا ہے۔ دفترخارجہ کے مطابق پاکستان نے سیستان میں دہشت گردوں کی مخصوص پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا، اس فوجی کارروائی کے

ایران نے پاکستان پر حملہ کر کے غیر ذمے داری کا مظاہرہ کیا، عبدالباسط

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق سفیر عبدالباسط نے کہا ہے کہ ایران نے پاکستان پر حملہ کرکے غیر ذمے داری کا مظاہرہ کیا۔ آپریشن مرگ بر سرمچار سے متعلق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالباسط نے کہا کہ پاکستان ایران سفارتکاری کے ذریعے مسئلے کا حل نکالیں، پاکستان پر ایرانی

چین کی جانب سےپاک ایران کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش

کراچی (روشن پاکستان نیوز)پاک ایران کشیدگی پر چین کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کی گئی ہے۔چین کے قونصل جنرل یانگ یوڈونگ کا کہنا ہے کہ پاک ایران اختلافات بات چیت سے حل کیے جاسکتے ہیں۔ یانگ یوڈونگ نے کہا کہ پاک ایران تعلقات پرامن طریقوں سے حل کیے جاسکتے

آپریشن مرگ بر سرمچار: پاکستان کا ایران کو جواب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آپریشن مرگ بر، سرمچار پر پاکستان نے ایران کو جواب دے دیا۔ دفترِ خارجہ کے مطابق پاکستان نے آج صبح ایران کے صوبے سیستان میں دہشت گردوں کی مخصوص پناہ گاہوں کو نشانا بنایا ہے۔ پاکستان کی جانب سے اس انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کو آپریشن

کشیدگی میں اضافہ، پاکستان کا ایران کے دہشتگردکیمپوں پرجوابی حملہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان میں ایرانی میزائل حملے کے بعد پاکستان اور ایران کے درمیان حالات مزید کشیدہ ہوگئے ، گزشتہ روز ترجمان دفتر خارجہ زہرہ بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایران کو خبردار کیا تھا کہ وہ بھی جواب کیلئے تیار رہے ،جبکہ ایران میں تعیناتی پاکستانی سفیر

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہو گئی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے سلسلے میں 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہوگئی، پاکستان کو

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کاعام انتخابات میں حصہ نہ لینے کااعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے دستبردار ہو گئے ۔ بدھ کو تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے وکیل نے پشاور ہائی کورٹ کو ان کے موکل کے انتخابات سے دستبردار ہونے کے فیصلے سے آگاہ کردیا۔

متعلقہ اداروں کے لیے لمحہ فکریہ،گیس کھینچنے والے کمپریسروں کی وجہ سے دھماکہ دو قیمتی جانیں لے گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی دارالحکومت میں سوئی گیس کا کم پریشر دو زندگیاں نگل گیا وفاقی حکومت اور متعلقہ اداروں کے لیے لمحہ فکریہ،اسلام آباد تھانہ آبپارہ کی حدود سیکٹر جی سکس ٹو میں واقع ایک گھر پر سوئی گیس لیکج ہونے یا کم پریشر میں گیس کھینچنے والے کمپریسروں

ایک صاحب چوتھی بار وزیراعظم بننا چاہتے ہیں ہم عوام کی طاقت سےشیر کا شکار کریں گے.بلاول بھٹو

بدین(روشن پاکستان نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قائد مسلم لیگ (ن) کو کڑی تنقدی کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک صاحب چوتھی بار وزیراعظم بننا چاہتے ہیں، ہم شیر کا شکار کریں گے، اسے چوتھی بار وزیراعظم نہیں بننے دیں گے۔ بدین میں