پاکستان

پشاور، شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور کے علاقے صدر میں قائم شاپنگ سینٹر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس سے کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا،ذرائع کے مطابق حکام نے ابتدائی طور پر شارٹ سرکٹ کو آگ لگنے کی وجہ قرار دیا ہے،فائر بریگیڈ کی 26 سے زائد گاڑیاں اور 130

آئی جی پنجاب عثمان انور کا عوا م کے نام خصوصی ویڈیو پیغام

لاہور(روشن پاکستان نیوز) انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انورنے عوام کے نا م جاری پیغام میں کہاہے کہ ہم 24 گھنٹے عوام کی خدمت کیلئے تیار رہتے ہیں۔ ت فصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے اپنے ویڈیو پیغام کہاہے کہ ہمارے پاس گاڑیوں سمیت جو کچھ بھی ہے

حکومت پنجاب کی جانب سے صحافیوں کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب کے نگران وزیراعلی محسن نقوی نے کہا ہے کہ نگران حکومت صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم صحافیوں کی فلاح و بہود کیلئے طویل مدتی منصوبوں پر عمل پیر اہیں۔ انہوں نے بتایا کہ صحافیوں

بہت ہو گیامقتدر حلقے ہمیں ایسی جگہ نہ لے جائیں جہاں سے واپسی ممکن نہ ہو۔  بیرسٹر گوہر علی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہاہے کہ انتخابی عمل کے آغاز کے باوجود پی ٹی آئی کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں نرمی نہیں ہوئی، مقتدر حلقے کو ادراک ہونا چاہیے کہ اب بہت ہو گیا، ہمیں ایسی جگہ نہ لے جائیں

شادی سے ایک روز قبل نوجوان قتل ۔قاتل کون نکلا؟ تہلکہ خیز انکشاف

کراچی کے علاقے کورنگی میں شادی سے ایک دن قبل قتل ہونے والے نوجوان اسامہ جاوید کا قاتل اس کا دوست ہی نکلا۔ پولیس کے مطابق مقتول کے دوست طلحہٰ نے دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ اسامہ کو فائرنگ کر کے قتل کیا،طلحہٰ کو حراست میں لے لیا ہے، دیگر

پاک فوج رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقوں کا آغاز

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)اوکاڑہ گیریژن میں پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری ٹریننگ کا آغاز کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مشترکہ ٹریننگ کے آغاز پر دونوں ممالک کے فوجی دستوں نے بہترین

سادہ لوح افراد کو شادی کا جھانسہ دیکرلوٹنے والی حسینہ گرفتار

خوشاب(روشن پاکستان نیوز) 100 سے زائد معصوم لوگوں کو شادی کا لالچ دے کر لوٹنے والی ’حسینہ‘ کو رنگے ہاتھوں گروہ کے ساتھ خوشاب پولیس نے گرفتار کر لیا  ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے خاتون سے لوٹا گیا مال بھی برآمد کیا ہے ، ملزمہ اب تک 100 سے

انسدادِ منشیات فورس کی ملک گیر کارروائیاں: 365 کلو سے زائد منشیات برآمد 8 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف ملک گیر کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، 9 کارروائیوں میں 365 کلو سے زائد منشیات برآمد کرکے 8 ملزمان گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق باچا خان ایئرپورٹ پر دوحہ جانے

مجھے نہیں معلوم ریلی میں لہرایا جانے والا صفحہ کون سا تھا۔ اعظم خان کا عدالت میں بیان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری رہ چکے اعظم خان نے سائفر کیس میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرا 161 اور 164 کا بیان حلف پر نہیں ہوا اور مجھے نہیں معلوم کہ ریلی میں لہرایا جانے والا صفحہ کون سا تھا۔ نجی ٹی

پڑوسی ملک کی خفیہ ایجنسی کا کارندہ رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز) کراچی مین کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے سولجربازارمیں کارروائی کرکے پڑوسی ملک کی خفیہ ایجنسی کیلئے کام کرنیوالے ایک کارندے کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا، یہ ملزم ممتاز مذہبی عالم مفتی تقی عثمانی پر حملے میں بھی ملوث رہا ۔ انچارج سی ٹی ڈی خرم وارث نے ملزم