پاکستان

ظالموں نے ہماری چلتی ہوئی حکومت کو گھر بھیجا، نواز شریف

مانسہرہ(روشن پاکستان نیوز)ن لیگ کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ انہوں نے مجھے جیل بھیجا،کبھی جلا وطن کیا، مجھے خوش ہورہی ہے کہ آپ سے دوبارہ ملاقات ہوئی ہے،میں یہاں آج وزیراعظم بننے کیلئے نہیں آیا، یہاں الیکشن لڑنے کیلئے آیا ہوں،مریم یہاں الیکشن لڑنے کیلئے نہیں آئی،مریم

سرکاری اداروں کا خصوصی آڈٹ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹ)حکومت نےمختلف سرکاری اداروں کاخصوصی آڈٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا-تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی,حیدر آباد اورپشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا خصوصی آڈٹ کیاجائے گا-نگران حکومت نےخصوصی آڈٹ کرانے سےمتعلق پلان سےآئی ایم ایف کو آگاہ کردیا- نگران حکومت نے مختلف سرکاری اداروں کا خصوصی آڈٹ کرانے

سکیورٹی خدشات ، اسلام آباد کی 4 یونیورسٹیاں بند

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی خدشات کی بنا پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی 4 بڑی یونیورسٹیاں غیرمعینہ مدت تک کے لیے بند کردی گئی ہیںاسلام آباد کے نواحی علاقوں میں بھی سیکیورٹی اداروں نے سرچ آپریشن کیا۔ذرائع کے مطابق بند کی گئی یونیورسٹیز میں ایئر یونیورسٹی، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی،

شاہد تارڑ کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات انتخابات کی تیاریوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات 2024ء کی تیاریوں کی نگرانی کے لیے وزیر اعظم کی قائم کردہ کمیٹی کے کنوینر نگران وفاقی وزیر برائے مواصلات، میری ٹائم افیئرز اور ریلوے شاہد اشرف تارڑ نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے الیکشن کمیشن سیکرٹیریٹ میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران نگران

پاکستان کی بابری مسجد شہید کرکے رام مندر تعمیر کرنے کی مذمت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے بابری مسجد شہید کرکے رام مندر تعمیر کرنے کی مذمت کرتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ کا انتہا پسند مجرموں کو بری کرنا قابل مذمت قرار دے دیا۔ بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر کی تعمیر کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے دفترخارجہ کی

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی پر قسمت کی دیوی مہربان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا چیئرمین تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ’نجی ٹی وی کے مطابق نگران وفاقی حکومت نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو پی سی بی کا چیئرمین تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع

سپریم کورٹ : فیض آباد دھرنا کمیشن سے ایک ماہ میں رپورٹ طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کمیشن سے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کرلی۔سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کمیشن نظرثانی کیس میں قائم کمیشن کی مدت میں توسیع کی درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کیم جس میں اٹارنی

سپریم کورٹ میں یوٹیوبرز کے داخلے پر پابندی کورٹ رپورٹرز کیلئے گائیڈ لائنز جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں داخلے کےلئے کورٹ رپورٹرز کے لئے گائیڈ لائنز جاری کردی گئی ہیں۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق اہم کیسز کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں ایک ادارے سے ایک رپورٹر کو جانے کی اجازت ہو گی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری

ایران میں پاکستانی اسٹرائیک سے ہلاک دہشتگردوں کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ایران میں بلوچ لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے ٹھکانوں پر پاکستانی اسٹرائیک کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق ہلاک دہشتگردوں میں دوستہ عرف چیئرمین، ساحل عرف شفق، محمد وزیرعرف وازو، سرور ولد اصغر اور بجرعرف سوغات شامل

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری168کلو سے زائد منشیات برآمد 9 ملزمان گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) اے این ایف نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری8 کارروائیوں میں 168 کلو سے زائد منشیات برآمد کرتے ہوئے 9 ملزمان گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر سے 1 کلو آئس برآمد لی گئی۔لسبیلہ کے پہاڑی علاقے سے 100 کلو