

گلگت(روشن پاکستان نیوز )گلگت بلتستان حکومت نے تعلیم اورزراعت کے علاوہ تعمیرات اورماہی پروری کے محکموں میں ایسی تمام فیسوں اورٹیکسو ں کانفاذ معطل کردیاہے جوفنانس ایکٹ 2023کے ذریعے پہلی مرتبہ متعارف کرائے گئے ۔ پیر کووزیراعلیٰ گلگت بلتستان سیکرٹریٹ کی ج انب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے یہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی نوجوانوں کی اکثریت بیرون ملک نہیں جانا چاہتی بہت سے لوگوں نے مغربی ریاستوں کے مقابلے خلیجی ممالک جانے کو ترجیح دی ۔ نئے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کے ایک بڑے حصے نے معاشی حالات خراب ہونے کے

نیویارک (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر الیکشن میں گڑبڑچاہتے ہیں۔نگران حکومت اور انتظامیہ نواز شریف کےحق میں جانبدارہیں۔ بلاول کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نوا ز سے پیپلزپارٹی کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ، سابق صدر آصف علی زرداری، صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف سمیت دیگر شخصیات نے ڈی آئی خان میں پولیس سٹیشن پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ڈی آئی خان میں پولیس تھانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ نواز شریف انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر الیکشن میں گڑبڑ کرنا چاہتے ہیں۔ بلاول بھٹو نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نگراں حکومت اور انتظامیہ نواز شریف کے حق میں جانبدار ہے،

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جارہا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے پیغام میں کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پاک افواج کے سربراہان چیفس نے کشمیریوں کی جدوجہد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر دفتر خارجہ سے ریلی کا آغاز ہوگیا جبکہ ریلی کی قیادت سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی اور ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کر رہی ہیں۔ ریلی میں وفاقی وزراء مرتضیٰ سولنگی، جمال شاہ، انیق احمد اور فواد حسن فواد بھی شریک ہوئے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اتحاد اسلامی فورم مقبوضہ کشمیر کے چیئرمین سید منظور احمد شاہ نے کہا ہے کہ کشمیری قوم پاکستان اور آزاد کشمیر کے عوام اور حکومتوں کے اس امر پر شکر گزار ہیں کہ وہ ہر سال کی طرح امسال بھی کشمیریوں کی حوصلہ افزای کے لیے یوم یکجہتی

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے پاکستان کے پہلے دومنزلہ انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا ۔ دو منزلہ انڈرپاس گارڈن ٹاؤن برکت مارکیٹ کے قریب تعمیر کیا جارہا ہے جس سے برکت مارکیٹ، کینال روڈ، جناح ہسپتال اور اقبال ٹاؤن کی طرف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے اتھارٹی (این ایچ ایم اے) نے 5 فروری سے موٹروے پر تمام گاڑیوں کے لیے ایم ٹیگ رجسٹریشن لازمی قرار دے دی ہے۔آج جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق یہ فیصلہ موٹر وے کے داخلی اور خارجی راستوں پر موٹر