

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف آج شام ساڑھے 5بجے اہم خطاب کرینگے، تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازنے بتایا کہ حتمی نتائج موصول ہوتے ہی نواز شریف ’’وکٹری سپیچ‘‘کریں گے، نہوں نے کہاکہ کچھ نتائج کا انتظار ہے،

صدر پاکستان نے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان کا استعفیٰ منظور کر لیا۔صدر پاکستان کی منظوری کے بعد سیکرٹری وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔یاد رہے کہ جسٹس شاہد جمیل خان نے ایک ہفتہ قبل اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوایا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نگراں وفاقی وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے انتخابی نتائج میں تاخیر پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل ترین سیکیورٹی حالات میں عام انتخابات 2024 کا انعقاد ملک کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے اور پوری قوم کو اس پر فخر ہونا چاہیے۔

ڈی جی خان (روشن پاکستان نیوز)گزشتہ روز پاکستان کے کروڑوں شہریوں نے ووٹ کا حق استعمال کیا ۔ اور ملک کی قومی اسمبلی سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں میں اپنے نمائندوں کو منتخب کرنے کے لیے ووٹ دیا۔ یہ عمل شام 5 بجے ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن 2024 میں کئی اہم حلقوں میں بڑے اپ سیٹس دیکھنے میں آئے ہیں، غیر متوقع شکست کا سامنا کرنے والوں میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف ، اور سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان بھی شامل ہیں۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج

لاہور(روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات 2024 میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے ہار تسلیم کر لی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں سابق وزیر ریلوے اور پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار خواجہ سعد رفیق نے ہار تسلیم کرتے ہوئے پاکستان تحریک

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں بڑے بڑے برج الٹ گئے۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان،ن لیگ کے رہنما سعد رفیق، آئی پی پی کے چیئرمین جہانگیر ترین، پی ٹی آئی رہنما پرویز الٰہی، پی ٹی آئی (پارلیمنٹرینز) پرویز خٹک انتخابی

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس ۔اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔ کسی بھی غیر قانونی عمل کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔قانون کا احترام سب پر لازم ہے۔ کسی ہنگامہ آرائی کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی

لاہور(روشن پاکستا ن نیوز)قومی و صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے نتائج آنے کاسلسلہ جاری ہے، لاہور کے حلقے این اے 129میں حماد اظہر کے والد میاں اظہر نے لیگی امیدوار میاں نعمان کو ہرا دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزادامیدوار میاں اظہر ایک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنمابیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 8فروری پاکستان کی جمہوری تاریخ کا اہم ترین دن تھا،کثیر تعداد میں پولنگ کیلئے نکلنے پر عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ سوشل میڈیاپر جاری اپنے ایک ویڈیو بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہاکہ نتائج موصول ہونےکا سلسلہ