پاکستان

نواز شریف کی جیت پر سینئرصحافی حامد میر کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)معروف اینکر اور صحافی حامد میر کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ (پی ایم ایل) ن کے قائد نواز شریف کی جیت پر الیکشن نشریات کے دوران کہی گئی بات کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس پر وہ ٹوئٹر پر ٹرینڈنگ بھی کرنے لگے۔ حامد میر نے جیو

آج ای وی ایم سسٹم ہوتا توملک بحران سے بچ جاتا،صدرعارف علوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے انتخابی نتائج میں تاخیر پر الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری طویل جود جہد کو یاد رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ آج ’’ای وی ایم‘‘ ہوتی تو میرا پیارا پاکستان اس بحران سے بچ جاتا۔ سوشل

ہم آپ کا پنجاب اور آپ ہمارا بلوچستان میں حکومت بنانے میں ساتھ دیں، پیپلز پارٹی کی ن لیگ کو تجویز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کو وفاق، پنجاب اور بلوچستان میں حکومت کے لیے مشترکہ حکمت عملی کا روڈ میپ دے دیا۔مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی جانب سے مرکز میں مخلوط حکومت کے اعلان کے بعد شہباز شریف متحرک ہیں اور

جماعت اسلامی نے انتخابی نتائج ماننے سے انکار کردیا،مظاہروں کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے الیکشن نتائج کو جعلی اور دھاندلی زدہ قرار دیتے ہوئے الیکشن کمشنر کے فوری استعفیٰ اور تحقیقات کے لیے آزاد اور غیر جانبدار کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ ہفتہ کو منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

آصف زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے کل ہونیوالی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں آصف زرداری نے کہا کہ اب حکومت سازی کے

آزاد امیدوار کوبھی وزارت عظمیٰ کا عہدہ مل سکتا ہے، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور حسین وسان کا دعویٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور حسین وسان کا کہنا ہے کہ سیاسی جوڑ توڑ کے نتیجے میں آزاد امیدوار بھی وزیراعظم کا عہدہ حاصل کر سکتا ہے۔ خیرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن جیتنے والی جماعتوں میں مسلم لیگ

ملکی واوورسیز پاکستانیز کیلئے مفتی عبدالقوی کا اہم بیان سامنے آگیا

ملتان(روشن پاکستان نیوز)مفتی عبدلقوی نے کہا ہے کہ جس جرات اور بہادری کے ساتھ پاکستانی قوم اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے نکلی اور جس طرح اوورسیز پاکستانیز نے وطن واپس آکر حق وسچ کو فتح دلوانے کے لئے اپنا ووٹ ڈالا میں اس پر تمام اندرون وبیرون ممالک میں مقیم

اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے۔ اعصام الحق 8 ووٹ لے کر ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوئے جب کہ ان کے مدمقابل اصغر نواز کو 15 میں سے 7 ووٹ ملے۔ کرنل ریٹائرڈ ضیاء کو سیکرٹری جنرل

بیرسٹرگوہر خان نے اپنی آزاد حکومت بنانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی اس فتح کو غلامی نامنظور کے نام سے منسوب کرتے ہیں، کس پارٹی کو جوائن کرنا ہے اس کا فیصلہ بھی جلد کرلیں گے۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنمائوں سینیٹرولید اقبال اور رووف

قومی و صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں میں دوبارہ پولنگ کا حکم، دیکھیں خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں میں دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے 88 خوشاب کے متعلقہ پولنگ اسٹیشن پر 15 فروری کو دوبارہ پولنگ کا حکم دیا گیا ہے۔این اے 88 خوشاب کے 26