پاکستان

پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے ترجیحی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ترجیحی ایجنڈا جاری کردیا۔ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا ثقافت اور روایات کا صوبہ ہے، چادر و چاردیواری کا مکمل احترام یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں

پیپلز پارٹی نے ن لیگ سے پنجاب کی بیوروکریسی میں حصہ مانگ لیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) سے پنجاب کے حکومتی امور میں حصہ مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے اپنے نمبرز مکمل کر لیے ہیں اور مسلم لیگ ن صوبے میں حکومتی امور چلانے کے لیے کسی دوسری

ہارے ہوؤں کو 70 ہزار ووٹوں سے جتوایا،مجھے چوک میں پھانسی دی جائے،کمشنرلیاقت علی چٹھہ اچانک عہدے سے مستعفی

راولینڈی (نیوز ڈیسک)کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس۔کمشنر راولپنڈی نے انتخابی بے ضابطگیوں پرمستعفی ہونے کا اعلان ۔ہم نے ہارے ہوئے امیدواروں کو پچاس پچاس ہزار کی لیڈ میں تبدیل کردیا ۔ میں نے راولپنڈی ڈویژن میں نا انصافی کی ہے۔مجھے راولپنڈی کچہری چوک

توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی نے سزا کیخلاف اپیل دائر کردی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔ بشریٰ بی بی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔ اپیل میں احتساب عدالت کے 31 جنوری کے

سراج الحق کا استعفیٰ مستردکر دیا گیا ، دوبارہ جماعت اسلامی کی امارت سنبھال لی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مجلس شوریٰ نے امیر جماعت اسلامی کا استعفیٰ منظور نہیں کیا۔ منصورہ میں جماعت اسلامی کی ہنگامی مرکزی مجلس شوریٰ کے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں شوریٰ کے ارکان نے کہا کہ وہ جماعت کی ذمہ داریاں پہلے

خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ کے متوقع نام سامنے آگئے

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کے لئے پی ٹی آئی کی مشاورت جاری ہے۔ وزیراعلیٰ اور اسپیکر کے ناموں کے اعلان کے بعد وزراء کے ناموں پر مشاورتی عمل شروع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی کابینہ میں پرانے چہروں کے ساتھ نئے چہرے بھی شامل کئے

منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کی جانب سےمونس الہٰی کی تمام جائیدادیں منجمد

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کی تمام جائیدادیں منجمد کر دیں۔ لاہور کی خصوصی سینٹرل عدالت میں مونس الٰہی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی، ایف

پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں اتحادیوں کے ساتھ مل کر مشترکہ حکومت بنانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی نے اتحادیوں کے ساتھ مل کر بلوچستان میں حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلوچستان سے پیپلز پارٹی کے نومنتخب اراکین صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسلام آباد میں سرفراز بگٹی کی رہائش گاہ پر ہوا۔ اجلاس میں نومنتخب رکن بلوچستان اسمبلی صادق عمرانی نے

ٹرک اور کار میں خوفناک تصادم، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

مریدکے(روشن پاکستان نیوز) جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کار اور ٹرک کے درمیان حادثہ راوی ریان یوٹرن کے قریب تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، جاں بحق کار سوار ملتان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر وفاق میں حکومت بنانے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سعد رفیق نے بیان دیا کہ موجودہ قومی اسمبلی میں کسی کو