پاکستان

حالیہ الیکشن2018کافیز2تھا،سراج الحق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 2024کا الیکشن2018 کا فیزٹو تھا، جو حکومت بنی چل نہیں سکے گی۔ سیاست پر مفاد پرستوں اور وڈیروں کا قبضہ ہے، سیاست ٹھیک نہ ہوئی تو ریاست بھی ٹھیک نہیں ہوسکتی۔ انتخابات میں قومی خزانے کا 50ارب

سول سرونٹس کی ٹرولنگ پر مثالی سزا دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سوشل میڈیا پر سول سرونٹس کی ٹرولنگ کرنے والوں کو مثالی سزا دینے کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں نگراں وزیراعظم نے کہا کہ سول سرونٹس کو بلیک میل کرنا اور ان پر دباؤ ڈالنا آئین کے آرٹیکل 5  اور پاکستانی قوانین

تاریخ کے مہنگےترین انتخابات،ہرووٹ پر2500روپےخرچ

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)عام انتخابات 2024 تاریخ کے مہنگے ترین انتخابات،ہرووٹ پرتقریباً2500روپے کےاخراجات ،الیکشن کمیشن نے رپورٹ جاری کردی ۔ الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات پر ایک کھرب 52 ارب ،65 کروڑ،91 لاکھ 50 ہزار خرچ ہوئے۔ امیدواروں نے انتخابی مہم میں

بڑی جماعتوں میں چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں، غفور حیدری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی بڑی جماعتوں میں چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں عبدالغفور حیدری نے کہا کہ موجودہ انتخابات کو دیکھ

ایف آئی اے کی کارروائی، ویزا جعل سازی میں ملوث 10 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن ونگ نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک سے آنے والے 10 مسافروں کو ویزا جعل سازی میں ملوث ہونے پر گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے 10 مسافروں

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 490 کیسز کی تصدیق

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 490 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے باعث ایک ہلاکت ہوئی ہے۔ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 490 کیسز کی تصدیق ہوئی

ایف آئی اے ان ایکشن، جعلسازی میں ملوث ملزم گرفتارکر لیے گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے جعلسازی میں ملوث ملزم کو وفاقی دارالحکومت سے گرفتار کر لیا۔ اس حوالے سے ایف آئی اے حکام کا کہنا تھا کہ ملزم فیض علی سید سپریم کورٹ کا اٹارنی جنرل ہونے کا ڈرامہ کرتا تھا۔ ان

الیکشن کمیشن کی جانب سے مزید 2 انتخابی ٹریبونلز قائم ، نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مزید 2 الیکشن ٹربیونلز کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ای سی پی کے مطابق اسلام آباد اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں شکایات ٹربیونلز قائم کیے گئے ہیں، کے پی میں 5 الیکشن ٹربیونلز قائم کیے گئے

آئی ایم ایف کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے منصوبوں کی شفافیت پر اعتراضات

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت منصوبوں کی شفافیت پر اعتراضات اٹھائے ہیں۔ آئی ایم ایف ذرائع کے مطابق پی ایس ڈی پی کے تحت ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کی مکمل معلومات دستیاب نہیں، پی ایس ڈی پی کے تحت ترقیاتی

پاکستانی کوہ پیما سعد منورنے امریکا کی بلند ترین پہاڑی چوٹی پر اذان دینے کا اعزازحاصل کر لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستانی کوہ پیما سعد منور نے ایشیا سے باہر دنیا کی بلند ترین پہاڑی چوٹی پر اذان دینے اور پاکستان کا پرچم بلند کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ منور نے اذان دیتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔مذکورہ ویڈیو میں انہیں مغربی امریکہ کے